"اخلاق الرحمن قدوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:کورنیل یونیورسٹی کے فضلا
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:کورنیل یونیورسٹی کے فضلا)
| successor5 = [[Pendekanti Venkatasubbaiah]]
| birth_date = {{تاریخ پیدائش|1920|7|1|df=yes}}
| birth_place =[[Baragaon, Barabanki|Baragaon]] village, [[ضلع بارہ بنکی]]، [[United Provinces of Agra and Oudh]]، [[برطانوی راج]]<br />(now in [[اتر پردیش]]، India)
| residence = [[Raj Bhavan (West Bengal)|Raj Bhavan]]، [[کولکاتا]]
| death_date = {{تاریخ وفات اور عمر|2016|8|24|1920|7|1|df=yes}}
| website =
}}
 
[[زمرہ:1920ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2016ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے سائنس دان]]
[[زمرہ:بارہ بنکی، اتر پردیش کی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بہار کے گورنر]]
[[زمرہ:عوامی امور میں پدم وبھوشن کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے گورنر]]
'''اخلاق الرحمن قدوائی''' (1جولائی 1920ء-24 اگست 2016ء) بھارتی [[کیمیا دان]] اور سیاست دان تھے۔ وہ کئی بھارتی ریاستوں کے گورنر رہ چکے ہیں جیسے [[بہار]]، [[مغربی بنگال]] اور [[ہریانہ]]۔ وہ [[راجیہ سبھا]] کے بھی رکن رہ چکے ہیں۔ ان کو بھارت کا دوسرا بڑا اعزاز [[پدم وبھوشن]] سے نوازا جا چکا ہے۔
== ابتدائی زندگی اور تعلیم ==
ان کی ولادت 1920ء میں ریاست [[اتر پردیش]] کے [[بارہ بنكي ضلع]] کے [[بارہ گاؤں]] میں ہوئی،۔ ان کے والد اشفاق الرحمن قدوائی اور والدہ نسیم النساء تھیں۔ <ref name=Bio-HR>[http://legislativebodiesinindia.gov.in/States/haryana/gov.htm Biographical information on Kidwai]، legislativebodiesinindia.gov.in</ref><ref name=Bio-BR>[http://governor.bih.nic.in/Governors/ARKidwai.htm Biographical information on Kidwai]، governor.bih.nic.in</ref> ان کے شادی محترمہ جمیلہ قدوائی سے ہوئی جن سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں۔ انہوں نے [[جامعہ ملیہ اسلامیہ]] سے 1940ء میں بی اے کی ڈگری لی اور [[یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن]] سے 1948ء میں ایم ایس سی کیا، پھر [[کورنیل یونیورسٹی]] سے 1950ء میں پی ایچ ڈی کی ڈگری لی۔ <ref name=Bio-BR />
 
== سیاسی زندگی ==
انہوں نے اپنا پروفیشنل کیریئر کا آغاز [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] کے ڈپارٹمنٹ آف کیمسٹری میں بحیثیت فروفیسر سے کیا۔ بعد ازاں وہ یونین پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین بنے۔ انہوں نے یہ عہدہ 1974 تا 1977ء تک سنبھالا۔ وہ دو مرتبہ (1979ء تا 1985ء اور 1993ء تا 1998ء) [[بہار کے گورنر]] رہے اور ایک مرتبہ (1998ء تا 1999ء) [[مغربی بنگال]] کے بھی گورنر رہے۔ <ref name=Bio-HR /><ref name=Bio-BR />
 
وہ 1983ء سے 1992ء تک [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]]، [[علی گڑھ]] کے چانسلر رہے۔ <ref name=Bio-BR />
قدوائی جنوری 2000ء سے جولائی 2004ء تک [[راجیہ سبھا]] کے رکن رہے۔ اس کے بعد جولائی 2004ء سے جالوئی 2007ء تک [[ہریانہ]] کے گورنر رہے۔ جون 2007ء میں [[پرتیبھا پاٹل]] کے استعفی دینے کے بعد وہ [[راجستھان]] کے گورنر بنے ۔ <ref>[http://www.zeenews.com/znnew/articles.asp?aid=378479&sid=REG "Pratibha Patil`s resignation accepted"]، zeenews.com, 22 جون 2007.</ref><ref>[http://www.hindu.com/thehindu/holnus/004200709061551.htm "S.K. Singh takes oath as Governor of Rajasthan"]، PTI (''The Hindu'')، ستمبر 6, 2007.</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1920ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2016ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے سائنس دان]]
[[زمرہ:بارہ بنکی، اتر پردیش کی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بہار کے گورنر]]
[[زمرہ:عوامی امور میں پدم وبھوشن کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ ملیہ اسلامیہ]]
[[زمرہ:کورنیل یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:مغربی بنگال کے گورنر]]