"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:ہندو دھرم (بدرخواست صارف:محمد)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 2:
 
== تشدد کی مضرتیں ==
اہنسا کا فروغ دینے والے دعوٰی کرتے ہیں کہ اگرزورآوریاگر زور آوری سے کہیں فتح ہوبھیہو بھی جائے تو بھی طبعیت میں بے چینی رہتی ہی ہے۔ اس کی قدیم [[بھارت]] میں روشن مثال حکمران [[اشوک]] کی دی جاتی ہے۔ وہ خونریزی سے بھارت پر اپنی جیت کا پرچم پھیلایا لیکن آخر اسے سکھ حاصل نہیں ہوا۔ اسی کے نتیجے میں اس نے اہنسا کا مبلغ بننا منظور کرکے [[بدھ مت]] کو اپنایا، تب اسے وہ سکھ حاصل ہوا۔
 
== گاندھی کی مثال ==