"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ روبالہ کو روبوٹ کی جانب منتقل کیا: رائج اصطلاح
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{امیدوار برائے منتحب مقالہ}}
{{نیم محفوظ}}
[[فائل:ROBALA.PNG|بائیں|thumbnail|220px|[[ہنڈا]] نامی ادارے کی جانب سے تیار کیا گیا ایک [[انسان نما]] روبوٹ یا روبالہ،روبوٹ، جو [[ASIMO]] کہلاتا ہے]]
جدید دور میں '''روبالہروبوٹ''' سے مراد ایک [[میکانیکی]] یا غیر ماہیتی، مصنوعی [[سازندہ|سازندہ (agent)]] ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے [[میکانیکی]] و [[برق|برقی]] نظام کو کہا جاتا ہے، جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبالہروبوٹ سے مراد [[سافٹ ویئر سازندہ|سافٹ ویئر سازندے]] (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا [[آلہ|آلے]] کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار [[آلہ|آلے]] اور روبالہروبوٹ کا فرق سمجھنے کے لیے روبالہروبوٹ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔
 
روبالہروبوٹ کو مصنوعی طور پر بنایا جاتا ہے، یہ قدرتی طور پر موجود نہیں ہو سکتا۔ وہ نہ صرف اپنے ماحول کو محسوس کر سکتا ہے بلکہ اس میں تبدیلی بھی لا سکتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی ذہانت موجود ہونی چاہیے، جس کو بروئے کار لا کر وہ اپنے ماحول میں تبدیلی لانے کا لائحہ عمل منتخب کرے اور پھر اس لائحہ عمل کو اپنے افعال کے ذریعے عملی جامہ پہنا سکے۔ مزید یہ کہ اس کو [[برنامج|برنامج یا پروگرام]] کیا جا سکے، یعنی اس کی ذہانت و انتخاب اور قابوِافعال میں بدرجہِ صلاحیت تبدیلی لائی جاسکتی ہے۔ اس میں جنبش و حرکت کی صلاحیت ہو جس سے وہ نقل و حمل کر سکے۔
 
== وجہ تسمیہ ==
غالباً اردو زبان میں روبوٹ کا کوئی قابلِ ذکر ترجمہ موجود نہیں لہذا لفظ robot کا ایک متبادل اردو نام --- روبالہ --- متعارف کروایا جا رہا ہے۔ robot کو روبالہ کہنے کی وجہ (بشمول انگریزی وجہ تسمیہ) اس مضمون کے قطعہ بنام وجہ تسمیہ میں درج کردی گئی ہے اور مختصراً ذیل کی سطر میں بھی لکھا جا رہا ہے۔
* <span style="font-size:140%;"> رو + بہ + آلہ = روبالہ {{دخ2}}
 
روبالہ (robot) ایک [[میکانیکی]] و [[مجازی]]، [[مصنوعی|اصطناعی]] [[سازندہ]] ہوتا ہے۔ یعنی اس کو آسان الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ robot ایک ایسا سازندہ (کام کرنے والا) ہوتا ہے جو [[آلہ|آلات]] سے بنا ہوا ہوتا ہے اور اسی لیے اس کو [[مصنوعی]] طور پر بنایا گیا ایک [[مجازی]] (virtual) کارندہ یا سازندہ کہتے ہیں۔
* وجہ تسمیہ انگریزی نام یعنی روبوٹ :
 
روبوٹ کا لفظ سب سے پہلے Karel Capek نے استعمال کیا اور یہ زمانہ 1920ء کا ہے جب پہلی بار ایک اصطلاح جو آگے چل کر سائنس میں داخل ہو گئی انگریزی زبان میں دیکھنے میں آئی۔ درحقیقت اس لفظ کی ماخوذیت بہت پیچیدہ اور طویل سفر رکھتی ہے اور گمان غالب ہے کہ یہ لفظ اصل میں چیک زبان (Czech language) کے لفظ robota سے آیا ہے جس کے معنی کارندہ، غلام، سازندہ اور عمالی وغیرہ کے ہوتے ہیں۔ پھر 1941 میں [[آئزک ایسیموو]] نے اسی لفظ سے وہ لفظ ڈھالا جو آج نہ صرف [[طرزیات]] کی انتہائی حدود پر قائم ہے بلکہ ایک مکمل علم کی حیثیت اختیار کرگیا ہے، یعنی [[روبالیات|Robotics]]۔
* وجہ تسمیہ اردو نام یعنی روبالہ :
اردو میں robot کو روبالہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ robot دراصل ایسا [[میکانیکی|mechanical]] سازندہ یا کارندہ ہوتا ہے کہ جو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے حرکت کرتا ہے ان آلات میں [[پرزہ|پرزے]] بھی شامل ہیں اور [[کمپیوٹر|شمارندی]] آلات و [[سافٹ ویئر]] بھی۔ اور اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ [[حیات اصطناعی]] دراصل آلات سے چلتی ہے۔ اسی لیے robot کو روبالہ کہا جاتا ہے۔
* رو، چلنے کو کہتے ہیں (جیسے پیادہ رو، پیدل چلنے والا)
* بہ، ساتھ، بوسیلہ اور ذریعہ کو کہتے ہیں (جیسے بوسیلہ، بشمول وغیرہ)
* آلہ، [[آلہ|آلات]] یعنی [[آلہ|مشین]] کی واحد ہے
لہذا اردو قواعد کے مطالق اگر مندرجہ بالا تین الفاظ کو یکجا کرکہ لکھا جائے تو یوں ہوگا
* رو + بہ + آلہ = رو بہ آلہ = روبالہ --- یعنی آلات سے چلنے والا --- بہ [[فارسی]] میں اکثر ہ کھو دیتا ہے جبکہ [[عربی زبان|عربی]] یہ وضاحت بھی بیکار ہوجاتی ہے کیونکہ عربی میں تو ب بصورت ب ہی زبر کے اضافہ کیساتھ جڑ جاتا ہے اور آ جب جڑتا ہے تو مد کھو دیتا ہے۔
 
== توصیفِ روبالہروبوٹ ==
گو یہ بات قابل بحث ہی ہے کہ کونسے خواص یا اوصاف ایسے ہیں کہ جن کی بنا پر ایک {{ٹ}} [[آلہ]] {{ن}}، روبالہروبوٹ کہلایا جاسکتا ہے۔ عمومی طور پر ایک روبالہروبوٹ میں مندرجہ ذیل خواص میں سے کئی موجود ہونے چاہیے، یہ ضروری نہیں کہ اس فہرست کے تمام کے تمام اوصاف موجود ہوں۔
* روبالہروبوٹ کہلائی جانے والی چیز [[فطرت|قدرتی]] نہ ہو بلکہ [[مصنوعی]] طور پر تیار کردہ ہو۔
* وہ آلہ اپنے ماحول کو کسی حد تک محسوس کر سکتا ہو۔
* اپنے ماحول کی اشیاء پر {{ٹ}} [[کاریگری|کام کر سکتا]] {{ن}} ہو۔
سطر 37 ⟵ 24:
:* [[مغالطۂ تعاطف|مغالطۂ تعاطف (pathetic fallacy)]] : یعنی کسی [[غیر جاندار]] کی جانب انسانی جذبات (یکدلی) کی تشبیہ دینا۔
 
== خصوصیات{{زیر}} روبالہروبوٹ ==
ایک بہت اہم خصوصیت جو (موجود تصور کے مطابق) روبالہروبوٹ کہلائے جانے کے لیے ایک [[آلہ]] میں ہونا ضروری ہے وہ {{ٹ}} وکالت {{ن}} (agency) ہی ہے اور جس قدر زیادہ کوئی آلہ، اوپر بیان کردہ تین خصوصیات کی حامل وکالت میں قوی ہوگا اسی قدر اس کے روبالہروبوٹ ہونے کا تصور واضح اور نمایاں ہوگا۔
=== عقلی وکالت ===
[[فائل:KITT1.jpg|thumbnail|210px|[[KITT]] عقلی [[تجسیم|تجسیمہ]] نمونے یعنی {{ژ}} anthropomorphic model {{ژژ}} کی ایک مثال ہے]]
عقلی وکالت (mental agency) سے مراد کسی روبالہروبوٹ کی [[ذہانت|ذکاء]] اور عقلی صلاحیت سے ہوتی ہے اور یہ بات بھی اپنی جگہ حقیقت ہے کہ ایک ماہرروبالیات اور روبالی [[مہندس]] کے لیے ایک روبالہروبوٹ کی ظاہری وکالت سے زیادہ اس بات کی اہمیت ہوتی ہے کہ اس کے افعال اور حرکات وسکنات کو کس طرح اور کس خوبی سے قابو یا تضبیط کیا جاسکتا ہے۔ جس قدر زیادہ ایک تضبیطی نظام یعنی control system کی وکالت یا agency ہوتی ہے اسی قدر زیادہ ایک انجینئر کی نظر میں اس [[آلہ]] کی حقیقی روبالہروبوٹ کی حیثیت سے دیکھنے کا امکان ہوتا ہے۔ ایک اور اہم خصوصیت جو عقلی وکالت میں پائی جاتی ہے وہ اس وکالت کے لیے موجود انتخابات کی ہے، جس قدر زیادہ کسی آلے میں مختلف انتخابات یا چناؤ کی صلاحیت ہوتی ہے اسی قدر زیادہ اس کی عقلی وکالت کو سمجھا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر
* ایک [[ساعتکار|ساعتکار (clockwork)]] نظام رکھنے والے [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کو روبالہروبوٹ نہیں تصور کیا جاتا۔
* [[روبالیات]] ([[روبالیات|robotics]]) کے [[مہندس]] عموما ایک [[ارسالی تضبیط|ارسالی تضبیط (radio control)]] کے حامل [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کو روبالہروبوٹ نہیں کہتے، ہاں یہ حقیقت بھی ہے کہ بعض اوقات اس کے لیے [[بعید روبالیات|بعید روبالہروبوٹ (telerobot)]] کا لقب استعمال میں آجاتا ہے۔
* ایک ایسا [[سیارہ (خودحرکیہ)|سیارہ (car)]] کہ جس میں [[برتختہ|برتختہ (onboard)]] کمپیوٹر نسب ہو اور وہ ایک [[برنامج|قابل برنامج (programmable)]] طریقہ کے تحت [[محرکہ]] (drive) کرسکتی ہو (مثلا [[Bigtrak]]) تو اسے غالبا روبالہروبوٹ میں شمار کیا جاسکتا ہے۔
* ایک [[زیرک سیارہ|خود تضبیطی سیارہ (self controlled car)]] جو اپنے ماحول کو محسوس کر سکتا ہو اور ماحول سے ملنے والی [[معلومات]] کی بنیاد پر خود اپنے [[محرکہ]] (drive) کے لیے فیصلے کر سکتا ہو تو اسے یقینا{{دوزبر}} روبالہروبوٹ کہا جاسکتا ہے، مثال کے طور پر [[سائنسی قصص|سائنسی قصائص]] میں پیش کی جانے والا سیارہ [[KITT]] وغیرہ۔
 
=== جسمانی وکالت ===
جسمانی وکالت (physical agency) سے مراد کسی روبالہروبوٹ کے جسم کی ساخت یا اظہار ہوتا ہے۔ ماہرین [[روبالیات]] ([[روبالیات|robotics]]) کے نقطۂ نظر سے تو اوپر بیان کردہ روبالہروبوٹ کی عقلی وکالت اہمیت رکھتی ہے مگر اکثر افراد کے لیے ایک روبالہروبوٹ کا [[انسنہ|انسَنَہ]] ([[انسنہ|anthropomorphic]]) اور یا پھر [[حیونہ|حی{{زبر}}ونہ]] ([[حیونہ|zoomorphic]]) سے [[تجسیم]] کا قریب ہونا زیادہ اہم خصوصیت ہے۔ مثال کے طور پر اگر وہ [[آلہ]] کوئی [[طرف|طرف یعنی limb]] رکھتا ہو یا ایک [[حیات|جاندار]] کی طرح سے چل پھر سکتا ہو تو اس کے روبالہروبوٹ ہونے کا تصور زیادہ ابھرتا ہے، جیسے [[Asimo]] اور [[Aibo]] نامی روبالات۔
مثال کے طور پر
* ایک [[معزف|خودکار معزف (automatic piano)]] کو [[حیات|جاندار]] کی وکالت سے دور ہونے کی وجہ سے عموما روبالہروبوٹ تصور نہیں کیا جاتا۔
* ایک [[شمارندی اعدادی تضبیط|شمارندی اعدادی تضبیط (CNC)]] کو بعض اوقات روبالہروبوٹ کہا جاتا ہے۔
* ایک [[صنعتی روبالہروبوٹ|کارخانی خودکار بازو (factory automation arm)]] کو عموما ایک روبالہروبوٹ ہی تصور کیا جاتا ہے۔
* کوئی بھی [[کھلونا]] کہ جس کی ساخت [[انسان نما]] ہو (مثلا [http://www.sony.net/SonyInfo/QRIO/ QRIO]) تو اسے روبالہروبوٹ ہی تصور کر لیا جاتا ہے۔
 
== مختلف تعریفیں ==
[[فائل:Roomba original.jpg|thumbnail|بائیں|200px|گھریلو کام کاج میں ہاتھ بٹانے والے ایک روبالہروبوٹ کی مثال؛ یہ روبالہروبوٹ دراصل ایک [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو (vacuum cleaner)]] ہے جسے صرف فرش پر ڈال دینا کافی ہے، پھر یہ خود چکر لگا لگا کر تمام علاقہ صاف کرتا رہتا ہے]]
جیسا کہ اب تک کہ بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ روبالہروبوٹ کی کوئی ایک مستحکم اور متعین تعریف نہیں ہے، مختلف ماہرین اور مختلف ادارے اس کی مختلف تعریفیں بیان کرتے ہیں مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ ہے کہ انکا بنیادی مفہوم ایک ہی ہوتا ہے جو اوپر توصیف روبالہروبوٹ کے قطعہ میں پیش کیا گیا ہے۔
* [[عالمی معیار]] ISO 8373 کی تعریف
:* ایک خود تضبیطی، قابل ِپروگرام ِمکرر، کثیرالمقاصد، تین یا مزید الجہتی قابل ِصارفی ترامیم ؛ جو صنعتی خودکار استعمالات کے لیے ثابت بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر متحرک بھی {{ر}} <ref>[http://www.dira.dk/pdf/robotdef.pdf روبالہروبوٹ کی تعریف کے بارے میں ایک دستاویز (پی ڈی ایف فائل)]</ref> {{ڑ}} <br/> {{د}} An automatically controlled, reprogrammable, multipurpose, manipulator programmable in three or more axes, which may be either fixed in place or mobile for use in industrial automation applications. {{دخ}}
* صنعتی روبالیات کے بانیوں میں سے ایک، Joseph Engelberger کا کہنا ہے کہ
:* میں روبالہروبوٹ کی تعریف تو نہیں کر سکتا، ہاں جب اسے دیکھتا ہوں تو پہچان جاتا ہوں {{ر}} <ref>[http://science.howstuffworks.com/robot.htm چیزیں کیسے کام کرتی ہیں، کہ بارے میں ایک موقع آن لائن]</ref>{{ڑ}} <br/>{{د}} I can't define a robot, but I know one when I see one." {{دخ}}
* بمطابق [http://dictionary.cambridge.org/ کیمبرج لغت{{زیر}} آن لائن]
:* خودکار کام انجام دینے کے لیے ایک آلہ، جو شمارندے سے تضبیط کیا جاتا ہے۔ {{ر}} <ref>[http://dictionary.cambridge.org/define.asp?key=68311&dict=CALD کیمبرج لغت کا موقع آن لائن: روبالہروبوٹ کے بارے میں]</ref> {{ڑ}}<br/> {{د}} A machine used to perform jobs automatically, which is controlled by a computer. {{دخ}}
== تاریخ ==
 
ایک [[میکانیکی]] نظام رکھنے والے [[حیات|جاندار]] اور بطور خاص [[انسان]] کا تصور بہت قدیم ہے اور [[دُنیا|دنیا]] کے مختلف ممالک کی [[علم الاساطیر|افسانوی اور دیومالائی]] داستانوں میں ملتا ہے۔ مگر حقیقی اور سائنسی معنوں میں ایک روبالہروبوٹ کا قدیم ترین تصور {{ٹ}} [[جابر بن حیان]] {{ن}} نامی ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] کے یہاں ملتا ہے جس نے انسان سمیت مختلف الانواع جانداروں کو [[میکانیکی]] طور پر بنانے کے بارے میں طریقۂ کار بیان کیے (انگریزی ویکیپیڈیا کے مطابق) اور غالب امکان ہے کہ اس نے یقینا{{دوزبر}} کسی نہ کسی درجہ (گو ابتدائیییی ہی صحیح) پر روبالات کی تیاری کی عملی کوشش بھی کی ہوگی کیونکہ ایک سائنس دان کی فطرت اسے صرف لکھنے تک محدود نہیں رکھ سکتی، لیکن اس کے اس کام کا کوئی نمونہ دستیاب نہیں (کم از کم اس تحریر کے وقت تک)۔
 
غرض یہ کہ روبالہروبوٹ کا تصور انسانی تاریخ میں بہت قدیم ہے۔ 450 قبل مسیح ایک [[يونانی|یونانی]] Archytas نے ایک ایسے پرندے کا تذکرہ (یا تصور) کیا کہ جو [[بھاپ]] سے متحرک ہو سکتا تھا۔ Heron نامی [[اسکندریہ]] کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ اس نے 10 تا 70 سال بعد المسیح متعدد [[خودکاریہ|خودکاریہ (automata)]] بنائے۔ {{ٹ}} [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] {{ن}}، [[الجزاری]] نے کئی خودکاریہ مثلا ساعت الماء (آبی گھڑی)، گھریلو استعمال کی نیم خودکار اشیاء اور موسیقی کے آلات کو خودکار (جو [[آبی]] [[قوت]] سے چلتے تھے) تیار کرنے کے تجربات کیے{{ر}} <ref>[http://www.finns-books.com/auto.htm الجزاری کی خودکاریہ (automata) تحقیق پر ایک حوالہ]</ref>{{ڑ}}
 
[[1950ء]] میں دریافت ہونے والے [[لیونارڈو ڈاونچی]] کے ایک کتابچے میں ایک [[1495ء]] میں تخیل کیے جانے والے ایک [[میکانیکی]] انسان کا خاکہ پایا گیا ہے جو خود کار طریقے پر اٹھ کر بیٹھ سکتا تھا (یہ صرف ایک خاکہ یا تصور ہے اس کے عملی حصول کی کسی کوشش یا تجربے کا کوئی ثبوت نہیں)۔ [[1738ء]] میں Jacques de Vaucanson نے ایک میکانیکی [[بطخ]] بنائی جو دانہ منہ میں ڈال سکتی تھی اور پر پھڑپھڑا سکتی تھی۔
 
دور جدید کے مفہوم میں پہلا روبالہروبوٹ [[1898ء]] میں Nikola Telsa کی تیار کردہ ایک [[بعید عالجہ کشتی|بعید عالجہ کشتی (teleoperated boat)]] کو مانا جاتا ہے۔ [[1930ء]] Westinghouse والوں نے ایک انسان نما روبالہروبوٹ تیار کیا جس کا نام [[Elektro]] رکھا گیا۔ پھر [[1940ء]] میں پہلے [[برقیات|برقیاتی]] اور خودکار روبالے کو W. Grey نے [[جامعۂ برسٹل]] [[برطانیہ]] میں تیار کیا۔ صنعتی روبالوں میں پہلا صنعتی روبالہروبوٹ George Devol نے تیار کیا۔
 
کسی روبالے سے کے ہاتھوں [[ہلاک]] ہونے والا پہلا انسان Robert Williams کو کہا جاتا ہے {{ر}} <ref>[http://nl.newsbank.com/nl-search/we/Archives?p_product=PI&s_site=philly&p_multi=PI&p_theme=realcities&p_action=search&p_maxdocs=200&p_topdoc=1&p_text_direct-0=0EB295F7D995F801&p_field_direct-0=document_id&p_perpage=10&p_sort=YMD_date:D&s_trackval=GooglePM روبالے کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے پہلے انسان کے بارے میں ایک صفحہ]</ref> {{ڑ}}، جبکہ اکثر Kenji Urada بھی اسی قسم کے حادثے کا شکار ہونے والا پہلا شخص کہا جاتا ہے۔ لیکن دستاویزات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ولیئم کے ساتھ یہ حادثہ [[1979ء]] میں جبکہ کینجی کے ساتھ [[1981ء]] میں پیش آیا {{ر}} <ref>[http://www.economist.com/displaystory.cfm?story_id=7001829 کینجی کے بارے میں اکنامسٹ ڈاٹ کام پر ذکر]</ref> {{ڑ}}۔
سطر 82 ⟵ 69:
روبالات کا ایک اور اہم کام، انسان کے لیے پرخطر اور یا پھر ناگوار حالات میں ہوتا ہے۔ مثلا [[تلافی قنبلہ]] ([[bomb disposal]]) یا [[فضائے بسیط|خلاء]]، [[زیرآب]] اور [[کان کنی]] وغیرہ کے شعبہ جات میں کام اور زہریلے مادوں کے ساتھ کام کرنا وغیرہ۔ اس مقصد کے لیے چند روبالے [[Robowatch OFRO]] اور [[Robowatch MOSRO]] ہیں۔ [[ارتجالی منفجر اخراع|ارتجالی منفجر اختراعات (improvised explosive devices)]] کو ہٹانا بھی اسی قسم کی ایک مثال ہے اس قسم کے کام کو [[EOD]] بھی کہا جاتا ہے۔
 
روبالات کا ایک اور استعمال [[خود امامی ناقل|خود امامی ناقلات (AGVs)]] میں بھی بکثرت کیا جا رہا ہے۔ اس قسم کا کام بڑے بڑے ذخیرہ خانوں اور کارخانوں میں دیکھنے میں آتا ہے جہاں روبالہروبوٹ کو اشیاء ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا اس سے نہ صرف کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ انسانی حفاظت میں بھی۔ یہ روبالات یا تو اپنی تضبیط کے لیے [[تاروں]] اور یا پھر [[ترتاش|لیزر]] کی امامت (guidance) پر انحصار کرتے ہیں۔ اسی نظریہ کے تحت چند جگہوں پر روبالات کو [[شفاخانہ|شفاخانوں]] میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔
 
گھریلو استعمال میں روبالات ابھی صرف ان کاموں تک محدود ہیں جو تواتر رکھنے کے ساتھ ساتھ سادہ بھی ہوں مثلا [[خلائی مطہر|برقی جھاڑو]] دینا (مثال کے طور پر [[اسکوبا]] اور [[رومبا]] نامی روبالات) اور یا پھر [[باغ]] میں گھاس تراشی کرنا وغیرہ۔ اس کے علاوہ [[باورچی خانوں]] میں کام کرسکنے والے روبالات کے بھی تجرباتی نمونے خاصی کامیابی سے مکمل کرلیے گئے ہیں جن پر ابھی مزید تحقیق جاری ہے۔
 
گھریلو استعمال کی ایک اور قسم ان روبالات کی ہے جو ہمجولی یا دوست کی حیثیت سے استعمال کیے جاسکیں (مثلا [[آئبو|آئبو (AIBO)]]) اور یا پھر انکو کھیل میں حریف بنایا جاسکے (مثلا [[لوڈو بالا|ludobots]])۔ ایسے روبالات، [[معاشی روبالہروبوٹ]] کے زمرے میں آجاتے ہیں۔ مزید یہ کہ کچھ رولابات، نحیف اور اپنا جسم درست استعمال نہ کرسکنے والے افراد کے لیے بھی خاصی کامیابی سے تیار کیے جاچکے ہیں جن کی مثالیں [[واکامارو]] اور [[پارو]] ہیں۔
 
== حوالہ جات ==