"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
ان آزمائشوں یا [[اختبار]]ات سے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ بنائی جانے والی چیز یا پیداوار ممکنہ حد تک توقعات سے کے مطابق نتیجہ دے۔ انجینئری کے ان تمام مراحل کے دوران میں اس بات کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے ہے کہ پیداوار یا بنائی جانے والی شے، ماحول کے لیے خطرات نہ پیدا کرتی ہوئے نتائج مہیا کرے، اس مقصد کے لیے [[حفاظتی عوامل]] (factor of safety) کو ملحوظ خاطر رکھا جاتا ہے اور اسی حفاظتی عامل کی وجوہات کے باعث اکثر پیداور پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔
=== کمپیوٹر اور انجینئری ===
دیگر تمام شعبہ ہائے علم مثلا [[سائنس]] اور [[طرزیاتٹیکنالوجی]] (technology) کی طرح، انجینئری میں بھی [[کمپیوٹر|شمارندے]] اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انکی مدد سے بنائے جانے والے اعدادی و ریاضیاتی طریقہ کار اور تشبیہات (simulations) کے ذریعہ آج ایک پیداوار یا طرح (ڈیزائن) کی کارکردگی کے بارے میں ماضی کی نسبت زیادہ صحت کے ساتھ پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔
 
[[طرحبند بکمپیوٹر|طرحبند بـــکمپیوٹر]] (computer-aided design / CAD) [[سافٹ ویئر]] یا سوفٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے ایک انجینئر نسبتا آسانی سے اپنے مطلوبہ تصمیم یا ڈیزائن کے خاکے اور نمونے تیار سکتا ہے