"نظریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نظریہ ایک بنیادی سوچ ہے, جس کے بغیر آپ کی زندگی بے معنی ہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
ایک کلاسیکی مثال جو ان میں تمیز کو سمجھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے [[طب]] سے متعلق ہے۔ نظریہ طب متعلق ہے [[صحت|صحت]] اور [[sickness|بیماری]] کی وجوہات اور فطرت کو سمجھنے سے، جبکہ طِب کی ممارستی طرف متعلق ہے افراد کو صحتمند بنانے سے۔ دونوں آپس میں نسبت رکھتے ہیں مگر باہم آزاد ہیں، کیونکہ یہ ممکن ہے کہ صحت اور بیماری پر تحقیق کی جائے بغیر مریضوں کو شفاء کیے اور یہ بھی ممکن ہے کہ مریض کو شفاء کیا جائے بغیر یہ سمجھے کہ علاج کسی طرح کام کرتا ہے۔<ref>See for example Hippocrates [http://www.perseus.tufts.edu/hopper/text?doc=Perseus:text:1999.01.0251:text=Praec.:section=1&highlight=medical,theory Praeceptiones, Part 1].</ref>
 
جدید تناظر میں نظریہ اور ممارست میں تمیز ایسی ہی ہے جیسے نظریاتی [[سائنس]] اور [[طرزیاتٹیکنالوجی]] یا [[اطلاقی علم|اطلاقی سائنس]] میں۔ [[modern science|جدید علم]] میں "نظریہ" یا "سائنسی نظریہ" حوالہ ہے [[empirical|تجریبی]] مظاہر کی تجویز کردہ وجوہاتی [[explanation|وضاحت]] کی طرف، جو [[اسلوب علم|سائنسی طریقہ]] کے مطابق ہو۔ یہ نظریات اس طرح شرح کیے جاتے ہیں کہ اس میدان کا کوئی سائنس دان انہیں سمجھنے، [[verify|پرکھنے]] اور اعتراض (یا [[falsification|جھٹلانے]]) کرنے کے قابل ہو سکے۔
 
== املا ==