"سائنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 12:
 
== ‎سائنسی تاریخ ==
وسیع معنوں میں سائنس جدید دور سے پہلے اور بہت سے تاریخی تہذیبوں میں موجود رہی ہے .ہے۔ جدید سائنس اپنے نقطہ نظراور کامیاب نتائج میں نمایاں ہے: کڑے نکتہ نظر کے لحاظ سے سائنس سے مراد 'جدید سائنس' ہی لی جاتی ہے .ہے۔
سائنس کے حقیقی معنی علم کے حصول کی بجاے علم کی ایک مخصوص قسم کے ہیں۔ خصوص یہ علم کی ان اقسام میں سے ایک ہے،جسے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، قدرتی چیزوں کے کام کے بارے میں علم درج شدہ تاریخ سے طویل عرصے سے پہلے جمع کیا گیا تھا اورجو کہ پیچیدہ تجریدی سوچ کے ارتکا کا بائیس بنا۔
 
سطر 22:
== اسلوبِ سائنس ==
* {{اس}} [[اسلوب علم|اسلوب علم (scientific method)]]۔
[[اسلوب علم]] اصل سائسی طریقۂ کار کو ہی کہتے ہیں جس میں [[فطرت|فطرت (nature)]] کے اسرار و رموز اور مظاہر کو ایک قابل تکرار (replicable) انداز میں سمجھا جاتا ہے اور انکا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ پھر اس مطالعے کے بعد حاصل کردہ معلومات کی روشنی میں [[پیشگوئی|پیشگوئیاں]]اں کی جاتی ہیں جو مستقبل کی راہ اور مزید تحقیق کے لیے معاون ثابت ہوتی ہیں۔
[[فائل:RearQuarterPanel.jpg|200px|تصغیر|بائیں| [[اساسی علوم|خالص سائنس]] کی بنیادوں پر قائم ہونے والے سائنس کے [[اطلاقی علم|اطلاقی شعبہ جات]] جیسے [[ہندسیات]] اور [[ٹیکنالوجی]] وغیرہ کے امتزاج سے بننے والی اشیاء [[حیات|زندگی]] کو سہل ہیں]]
بعض اوقات کسی بھی ایک سائنسی مطالعے کے دوران عقلی طور پر کوئی ایک نتیجہ آنے کا امکان دوسرے کی نسبت زیادہ بھی ہو سکتا ہے لیکن ایسے مواقع پر اسلوب علم کی موجودگی کے باعث سائنس دان اس قدر باضمیر افراد کی فہرست میں شامل ہوتے ہیں کہ وہ کسی بھی قسم کی ذہنی لگاوٹ یا جذبے کو نظر انداز کرتے ہوئے اس سے تجربے یا اس کے نتیجے کو متاثر نہیں ہونے دیتے لہذا یہ اسلوب علم کی پیروی ہی ان کے کام کو قابل تکرار بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
سطر 47:
 
کئی راہنما اصولوں (جیسے [[تیغِ اوکام|تیغِ اوکام (Occam's razor)]] کا اصولِ [[بخل|بخل (parsimony)]]) سے استفادے کہ بعد سائنسی نظریات کو [[منطق]] اور توجیہات کے پیمانوں سے تراشہ جاتا ہے اور پھر کانٹ چھانٹ کے بعد وہی نظریات (یا نظریہ) قابل قبول حیثیت میں قائم رہ جاتا ہے کہ جس کے بارے میں سب سے واضع اور ٹھوس شواہد میسر آچکے ہوں۔
== سائنس کی شاخیں ==
سائنس کی تقسیم مندرجہ ذیل اہم شاخوں میں کی جاتی ہے جو مزید چھوٹی چھوٹی کلاسوں میں تقسیم ہیں۔
* [[حیاتیات]]
* [[طبیعیات]]
* [[کیمیاء]]
* [[ریاضی]]
* [[حیاتیاتی کیمیاء]]
* [[خرد حیاتیات]]
 
== سائنس کے اہداف ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 62 ⟵ 61:
{{زمرہ کومنز|Science}}
 
[[زمرہ:سائنس| ]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندی]]
[[زمرہ:معلومات]]