"حسن البنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ابتلا، ہو گئے، \1 رہا، اور، سے، سے، علما، \1 رہی، دار العلوم، \1 رہے، وزیر اعظم
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مقتول مصری سیاست دان
سطر 16:
|alma_mater = [[دار العلوم (مصر)|دار العلوم]]
}}
 
حسن أحمد عبد الرحمن محمد البنا الساعاتي (14 اكتوبر 1906 - 12 فروری 1949م ) (1324ھ - 1368ھ) [[مصر]] کے ممتاز مذہبی رہنما اور عظیم اسلامی تحریک [[اخوان المسلمون]] کے بانی تھے۔ 1923 میں [[تصوف]] کے شاذلی طریقہ سے منسوب ہوئے اور شيخ عبد الوہاب حصافي کی خدمت میں تکمیل کی، اسی لیے حسن البنا کی شخصیت سازی میں شيخ عبد الوہاب حصافي کا بہت گہرے اثرات مرتب ہوئے۔ 1927 میں [[دار العلوم (مصر)]] سے فارغ ہوئے اور شہر [[اسماعیلیہ]] میں مدرس کی حیثیت سے تقرر ہوا۔ 1928 میں [[اخوان المسلمون]] کا قیام عمل میں آیا۔ 1949 میں حسن البنا ایک بھرپور تحریکی زندگی گذارنے کے بعد 43 سال کی عمر میں [[قاہرہ]] میں گولی مار کر شہید کر دیے گئے۔
 
سطر 81 ⟵ 80:
[[زمرہ:مصر میں مقتول افراد]]
[[زمرہ:مصری مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:مقتول مصری سیاست دان]]