"ویکیپیڈیا:نام فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م محمد شعیب (تبادلۂ خیال) کی ترامیم UrduBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
{{صفحہ معلومات}}
{{نامہائے فضا}}
[[فائل:نام فضا کی وضاحت.png]]
ویکیپیڈیا نام فضا ان صفحات کے مجموعہ کو کہتے ہیں جن کے عنوانات کسی سابقہ (prefix) سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ سابقے [[میڈیاویکی]] سافٹ ویئر کے جانب سے تسلیم شدہ ہوتے ہیں، تسلیم شدہ سابقوں کے علاوہ دیگر کوئی بھی سابقہ نام فضا نہیں بن سکتا۔ جبکہ مرکزی نام فضا میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔ مثلاً '''صارف نام فضا''' میں وہ تمام صفحات شامل ہوں گے جو <big>'''صارف:'''</big> کے سابقہ سے شروع ہوتے ہیں۔ دائرۃ المعارف کے مضامین جو مرکزی نام فضا میں ہوتے ہیں ان میں کوئی سابقہ نہیں ہوتا۔