"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:روایات میں مذکور شخصیات
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:روایات میں مذکور شخصیات)
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''شہر بانو''' [[ایران]] کے بادشاہ [[یزد گرد سوم]] کی بیٹی تھیں۔ <br/>
آپ کا نام بی بی شہربانو مشہور ہے۔ آپ کی ولادت ایران کے شاہی دربار میں ہوئی، آپ عفت، حیا اور پاکیزگی سے مالامال تھیں یہ عظیم خاتون اپنی پاکیزہ فطرت پر پورے استحکام کے ساتھ باقی رہیں اور دربار کے برے اخلاقی اقدار اور بیہودہ نظریات و روایات کا آپ کے بیدار ضمیر پر کسی قسم کا اثر نہیں پڑا ۔
خلیفہ دوم حضرت [[عمر ابن الخطاب|عمر]] {{رض مذ}} کے دور ميں عربوں کے ساتھ کسی جنگ ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔ <br/>
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:روایات میں مذکور شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم خواتین]]
[[زمرہ:ہاشمی شخصیات]]