"ظہیر الدین محمد بابر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
|title = [[فہرست حکمران مغلیہ سلطنت|مغل شہنشاہ]]
|reign = 30 اپریل 1526 (قدیم تقویم) — 26 دسمبر 1530 (قدیم تقویم)
|coronation = رسمی تاجپوشی نہیں ہوئی
|othertitles = السلطان الاعظم والخاقان المکرم پادشاہ غازی شاہِ [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]] (1495–1497) ، شاہِ [[سمرقند]] (1497) ، شاہِ [[کابل]] (1501–1530)
|native_lang1 = [[چغتائی زبان|چغتائی]] / [[فارسی زبان|فارسی]]
|native_lang1_name1 = بابر
|successor = [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]]
|queen =
|consort =
|spouse 1 = عائشہ سلطان بیگم
|spouse 2 = بی‌بی مبارکہ یوسف زئی
|spouse 3 = دلدار بیگم
|spouse 4 = گلنار آغاچہ
|spouse 5 = گل رخ بیگم
|spouse 6 = [[ماہم بیگم]]
|spouse 7 = آسیہ رضوی
|spouse 8 = نارگُل آغاچہ
|spouse 9 = سیدہ آفاق
|spouse 10 = زینب سلطان بیگم
|issue = [[نصیر الدین محمد ہمایوں|ہمایوں]] ، [[کامران مرزا]] ، عسکری مرزا ، ہندال مرزا ، [[گلبدن بیگم]] ، فخر النساء ، التون بِشِک
|royal house = خاندانِ [[امیر تیمور|تیمور]]
|dynasty = [[مغلیہ سلطنت|مغل]]
|father = [[عمر شیخ مرزا]] ، [[امیر]] [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]]
|mother = [[قتلغ نگار خانم]]
|date of birth = {{OldStyleDate|فروری 23|1483|فروری 14}}
|place of birth = [[اندیجان]]، [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]]
|date of death = {{OldStyleDate|جنوری 5|1531|دسمبر 26, 1530}} (عمر 47)
|place of death = [[آگرہ]]
|date of burial = 1531
|place of burial = [[باغ بابر]]، [[افغانستان]]
|religion =[[اہل سنت|سنی اسلام]]
}}
 
'''ظہیر الدین محمد بابر''' (پیدائش: 1483ء - وفات: 1530ء) [[ہندوستان]] میں [[مغل سلطنت]] کا بانی تھا۔ انہیں ماں پیار سے '''بابر''' (شیر) کہتی تھی۔ اس کاباپ [[عمر شیخ مرزا]] [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]] (ترکستان) کا حاکم تھا۔ باپ کی طرف سے [[امیر تیمور|تیمور]] اور ماں [[قتلغ نگار خانم]] کی طرف سے [[چنگیز خان]] کی نسل سے تھا۔ اس طرح اس کی رگوں میں دو بڑے فاتحین کا خون تھا۔ بارہ برس کا تھا کہ باپ کا انتقال ہو گیا۔ چچا اور ماموں نے شورش برپا کردی جس کی وجہ سے گیارہ برس تک پریشان رہا۔ کبھی تخت پر قابض ہوتا اور کبھی بھاگ کر جنگلوں میں روپوش ہوجاتا۔ بالآخر [[1504ء]] میں [[بلخ]] اور [[کابل]] کا حاکم بن گیا۔ یہاں سے اس نے [[ہندوستان]] کی طرف اپنے مقبوضات کو پھیلانا شروع کیا۔