"ابن کثیر مکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
| عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ =
}}
عبد اللہ بن کثیر الداری المکی ابو سعید القاری مولی عمرو بن علقمۃ الکنانی۔ جو [[قراء سبعہ]] میں شمار ہوتے ہیں
 
=== اسم ===
سطر 8:
 
=== ولادت ===
انکیان کی ولادت 45 ہجری مکہ مکرمہ میں ہوئی بہت سے صحابہ کو انہوں نے دیکھا تھا
 
=== صحابہ سے ملاقات ===
سطر 22:
 
=== نسبت ===
[[مکہ مکرمہ]] میں یہ عطر فروشی کرتے تھے۔ اہل مکہ عطر فروش کو [[الداری]] کہتے تھے۔ بعض کے نزدیک وہ تمیم کی ایک شاخ داری بن ہانی کی اولاد میں سے تھے۔ اس لیے ان کو الداری کہتے ہیں۔
 
مشہور یہ ہے کہ انھوں نے [[مجاہد بن جبیر]] سے قرأت سیکھی تھی۔ [[امام بخاری]] نے بھی یہی لکھا ہے کہ عبد اللہ بن کثیر المکی نے قرأت مجاہد سے حاصل کی تھی۔ یہ عجمی الاصل ملک رے کے رہنے والے تھے۔ [[120ھ]] میں وفات پائی۔<ref>مقدمات فی علم القراءات،مؤلفین: محمد احمد مفلح القضاة، احمد خالد شكرى، محمد خالد منصور،ناشر: دار عمار - عمان (الاردن)</ref>
=== اکابرین کی رائے ===
اِمام عبد اللہ بن کثیر المکی کے متعلق اکابرین کی رائے:
سطر 37:
=== حوالہ جات ===
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:737ء کی وفیات]]
[[زمرہ:قراء سبعہ]]