"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[فائل:Grand Ayatollahs Qom فتوکلاژ، آیت الله های ایران-قم 02.jpg|تصغیر|330x330پکسل]]
[[شریعت]] اسلامیہ کی ایک اہم اصطلاح '''اجتہاد'''ہے۔ مخصوص شرائط کے ساتھ فقہی منابع میں سے عملی احکام اور وظائف کا استنباط کرنا '''اجتہاد''' کہلاتا ہے۔ انسان میں ایسی صلاحیت کا پایا جانا کہ جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مخصوص منابع اور مآخذوں سے اخذ کر سکے اس صلاحیت اور قابلیت کو '''اجتہاد''' کہا جا تا ہے۔ جس شخص میں یہ صلاحیت پائی جائے اسے [[مجتہد]] کہا جاتا ہے۔ اکثر علما کے نزدیک [[فقہی منابع]]،[[کتاب]]، [[سنت]]، [[اجماع]] اور [[عقل]] ہے۔
قیاس استحسان وغیرہ کو [[اہل سنت]] نے اجتہادمیں داخل کر رکھا ہے جبکہ [[اہل تشیع]] کے یہاں قیاس استحسان اور تفسیر بالرائے کی گنجائش نہیں ہے
 
سطر 46:
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی فلسفہ]]
 
[[زمرہ:شریعت]]
[[زمرہ:فقہ]]