"احتراق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 8:
conbustion<br/> oxidant <br/> exo<br/> thermic<br/>exothermic}}
}}
'''احتراق''' ؛ [[سائنس|سائنسی]]ی مضامین میں بھڑک جانے یا جلنے کے عمل کو کہا جاتا ہے جس کے دوران [[حرارت]] اور دیگر اشکال میں [[توانائی]] کا قابلِ استعمال اخراج ہوتا ہے، اسے ایک [[کیمیاء|کیمیائی]] [[تعامل|تعامل (reaction)]] میں شمار کیا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے combustion کہتے ہیں۔ کیمیائی تعریف کے مطابق یہ احتراق کا عمل ایک [[برحراری|برحراری (exothermic)]] عمل ہے جس میں [[ایندھن]] اور کوئی [[تکسیدہ|تکسیدہ (oxidant)]] آپس میں کیمیائی عمل کر کہ [[جوہر|جواہر]] اور [[برقیہ|برقات]] کا تبادلہ کرتے ہیں اور نئی اقسام کے [[سالمہ|سالمات]] میں بدل جاتے ہیں جس دوران توانائی ؛ حرارت، [[روشنی]] اور [[دھویئں]] کی سالماتی [[حرکات]] کی صورت میں باہر نکلتی ہے اسی لیے اس کو برحراری تعامل کہا جاتا ہے۔
== تعامل کی نوعیت ==
وہ کیمیائی تعامل کہ جس کو جلنا یا احتراق کہا جاتا ہے اصل میں ایک ایسے عامل [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] کہ جو کسی دوسرے جوہر یا سالمے کی [[عمل تکسید|تکسید]] کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو کے ذریعہ عمل پزیر ہوتا ہے اور اس عامل کو اس کی اسی خاصیت کی وجہ سے [[تکسیدہ]] کہا جاتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ ایک تکسیدہ اصل میں ایک ایسا عامل ہوتا ہے کہ جو کسی دوسرے جوہر یا سالمے کو [[برقیہ|برقات (electrons)]] منتقل کرنے کی، فراہم کرنے کی (کمی پورا کرنے کی) صلاحیت کا حامل ہو۔
{{د}}
:{{chem|CH|4}} + 2{{chem|O|2}} → {{chem|CO|2}} + 2{{chem|H|2|O}} + حـرارت
سطر 22:
{{زمرہ کومنز|Combustion}}
 
[[زمرہ:احتراق|احتراق ]]
[[زمرہ:کیمیائی تعملات]]
[[زمرہ:کیمیائی ہندسیات]]