"اختبارِ خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال) کی 3395665ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1س میں، ان کی، جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[تصویرفائل:Blooddraw.jpg|تصغیر|اختبارِ خون]]
[[تصویرفائل:Blood test.jpg|تصغیر|اختبارِ خون]]
 
[[طب]] میں اختبارخون یا blood test سے مراد طبی [[مختبر|تجربہ گاہ]] میں کیا جانے والا [[خون]] کا معائنہ ہوتا ہے جس کی مدد سے
 
1- کسی [[مرض]] کی [[تشخیص]] کی جاتی ہے
سطر 9:
 
3- جسم کے مختلف [[عُضو|اعضاء]] (organs) کے [[فعلیات]]ی اور [[امراضیات]]ی (pathological) افعال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
== نظریاتی اساس ==
چونکہ خون ایک [[حیات|جاندار]] کے جسم میں مستقل [[گردش]] کرتا ہے اور اس کا رابطہ جسم کے [[قلب]] سے لیکر دوردراز تمام حصوں سے ہوتا ہے اور اپنی گردش کے دوران خون تمام جسم کو غذائی اجزاء اور [[آکسیجن]] مہیا کرتا ہے، اسی خوبی کی وجہ سے جسم میں ہونے والی تبدیلیاں براہ راست خون میں اپنا اثر ظاہر کرتی ہیں جنکو خون کے طبی معائنہ کے ذریعہ شناخت کیا جاسکتا ہے۔ اور اسی وجہ سے خون کے اختبارات، تمام طبی اختبارات میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے اختبارات میں شمار ہوتے ہیں۔ اس کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ خون کو جسم کے دیگر [[نسیج]]ات (tissues) کی نسبت زیادہ آسانی سے اور وافر مقدار میں حاصل کیا جاسکتا ہے اور اس کے لیے بنیادی سی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے جو ایک [[ممرضہ]] (nurse) یا [[طرازگر مختبر]] (laboratory technician) انجام دے سکتا ہے۔ اکثر خون کے اختبارات، مکمل خون پر کیے جانے کی بجائے خون کے اجزاء پر بھی کیے جاتے ہیں، جو یا تو [[مصل]] (serum) پر کیے جاتے ہیں یا [[آبدم|شاکلہ]] (plasma) پر کیے جاتے ہیں۔
== تحصیل خون ==
خون کو عام طور پر کسی ایسی خون کی نالی سے نکالا جاتا ہے جو خون کو [[قلب|دل]] کی جانب واپس لے کر جا رہی ہو، ایسی خون کی نالی کو [[ورید]] (vein) کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات خون کو [[شریان]] (artery) سے بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ چونکہ خون نکالنے کے لیے ورید میں [[سوئی]] داخل کی جاتی ہے اس لیے اس کو طب میں [[بزل ورید]] (venipuncture) کہتے ہیں، اگر شریان سے خون نکالا جائے تو اس کو [[بزل شریان]] (arterial puncture) کہتے ہیں۔
=== طریقہ کار ===
# مریض یا وہ فرد جس کا اختبار کے لیے خون لینا ہو مکمل پرسکون اور سہولت سے لیٹا یا بیٹھا ہو اور اس کو خون نکالنے کے طریقہ کی مکمل وضاحت فراہم کی جاتی ہے
# عموما خون نکالنے کے لیے کہنی کے اندرونی جانب یا اگلے بازو کی کسی ورید کا انتخاب کیا جاتا ہے
# بزل یا سوراخ کرنے کے لیے منتخب کی جانے والی جگہ پر جلد کو [[مطہر]] (antiseptic) سے مکمل صاف اور جراثیم (germs) سے پاک کیا جاتا ہے
# ایک ربر کی نرم اور لچکدار پٹی یا کف کو اس جگہ سے ذرا اوپر جہاں سوئی داخل کرنی ہو باندھا جاتا ہے تاکہ خون کا دل کی جانب بہاؤ رک جائے اور ورید واضع ہو کر سامنے آجائے
# سوئی کو جلد کے ساتھ کم زاویے پر رکھتے ہوئے وین میں داخل کیا جاتا ہے اور خون کی مطلوبہ مقدار کو ایک سرنج یا کسی مخصوص اختبار کے لیے اس کی [[خلائی نلی]] (vacuum tube) میں بھر لیا جاتا ہے
# اس عمل کے دوران ہی ربر کی پٹی کو کھول دیا جاتا ہے تاکہ خون کا بہاؤ بحال ہو جائے
# مطلوبہ مقدار میں خون حاصل کرنے کے بعد سوئی کو نکال لیا جاتا ہے اور سوراخ کی جگہ پر ایک الکحل یا کسی دوسرے جراثیم کش مادے کو رکھنے والی پٹی کو رکھ کر محفوظ کیا جاتا ہے۔ چند منٹ کے دباؤ سے خون کو بہ کر نکلنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے
 
== عمومی اختبارات (جنرل ٹیسٹس) ==
یوں تو خون پر بہت اقسام کے اختبارات کیے جاتے ہیں جن میں سے چند ایسے ہیں جو عام طور پر علاج میں بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں جنکا ذکر یہاں کیا گیا ہے۔ خون پر کیے جانے والے یہ اختبارات خون کے [[خلیہ|خلیات]] پر بھی ہوسکتے ہیں اور اسمیںاس میں شامل [[کیمیاء|کیمیائی]] اجزاء پر بھی ہوسکتے ہیں۔
=== اختبارات کیمیائے خون (بلڈ کیمسٹری ٹیسٹس) ===
یہ وہ اختبارات ہوتے ہیں جنکی مدد سے خون کے کیمیائی تجزیہ کیا جاتا ہے۔ ایک اختبار ایسا ہوتا ہے کہجس جسمیںمیں خون میں شامل اجزاء پر سات اقسام کا تجزیہ کیا جاتا ہے مطالعہ کیا جاتا ہے اس کو کیم 7 کہا جاتا ہے اور اس میں مطالعہ کیے جانے والے اجزاء یہ ہوتے ہیں۔
 
1- BUN
سطر 40:
 
7-سوڈیئم
=== لحمیاتی اختبارات (پروٹین ٹیسٹس) ===
اختبارات [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] [[سالمہ|سالمات]] (آرگینک مالیکیول ٹیسٹوں) میں [[لحمیات]] یعنی پروٹینز پر کیے جانے والے اختبارات اہم ہیں۔ لحمیات بہت اقسام کی ہوتی ہیں جو خون کے ساتھ گردش کرتی ہیں اور انکیان کی مقدار مختلف بیماریوں میں کم زیادہ ہوتی رہتی ہے، اس کے علاوہ لحمیات کے ذریعہ مختلف اعضاء کے افعال اور ان کے امراض کا الگ الگ اندازہ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے
 
1-البومن ٹیسٹ: یہ ٹیسٹ جگر اور گردے کے امراض میں مفید ثابت ہو سکتا ہے، اس کے علاوہ بھی ایک طبیب اپنے تجربہ کی بنیاد پر اس اختبار کو دیگر کئی موقوں پر استعمال کرتا ہے
سطر 47:
2- سی ری ایکٹو پروٹین ٹیسٹ: اس لحمیہ کی مقدار مختلف اقسام کی التہاب (انفلامیشن) میں تبدیل ہوتی ہے اور اس کے ذریعہ انکو شناخت کیا جاسکتا ہے مثلا دل ریومٹائڈآرتھرائٹس وغیرہ
 
3- ٹوٹل پروٹین ٹیسٹ: اس سے سیرم میں موجود تمام پروٹین کا اندازہ لگایا جاتا ہے
=== اختبارات جسم ضد (اینٹی باڈی ٹیسٹس) ===
1- ELISA ٹیسٹ
 
2- کومب ٹیسٹ
=== خلیات ===
1- فل بلڈ کاؤنٹ