"ادراک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
علم [[طب]] اور [[نفسیات]] سمیت [[سائنس]] کی تمام شاخوں میں ادراک (cognition) سے مراد [[عقل|عقل mind]] کا وہ [[اشتغال|عالجہ یا operation]] ہوتا ہے کہ جس کے ذریعہ کوئی [[حیات|جاندار]] یا یوں کہ لیں کہ [[دماغ]] کسی [[خیال|خیال (thought)]] یا کسی [[حس|حس (sensation)]] کا احساس کرتا ہے اور پھر اس ادراک سے [[آگاہی|آگاہی (perception)]] پیدا ہوتی ہے یعنی اس احساس کی بصیرت اور گہرا تاثر دماغ میں نمودار ہوتا ہے جو گذشتہ [[یاداشت]]وں کے ساتھ ملکر تشکیل پاتا ہے۔
 
اوپر بیان کردہ تعریف [[حیات|جانداروں]] اور بطور خاص [[انسان]] کے لیے ہے۔ مگر چونکہ ادراک کا عمل قدرتی بھی ہو سکتا ہے اور [[مصنوعی ذہانت|اصطناعی]] بھی، [[شعور]]ی بھی ہو سکتا ہے اور [[لاشعور]]ی بھی، لہذا سائنس کی دیگر شاخوں (مثلا [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] وغیرہ) میں ادراک کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ادراک دراصل [[معلومات]] کی ایک ایسی [[عملیت]] ([[عملکاری|processing]]) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان معلومات کو وصول کرنے، انکا تجزیہ کرنے اور انکو سمجھنے کے عمل کا طریقۂ کار [[انسان]] جیسا یا یوں کہـ لیں کہ انسانی [[دماغ]] جیسا ہو۔
== مزید دیکھیے ==
{|
|-
سطر 23:
{{زمرہ کومنز|Cognition}}
 
[[زمرہ:ادراک| ]]
[[زمرہ:ذہنی عوامل]]
[[زمرہ:علم ادراک]]