"اصلاحات اراضی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:زوال استعماریت
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس
سطر 1:
'''اصلاحات اراضی''' کو تشکیل نو اراضی اور تجدید اراضی بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کو Land reform کہتے ہیں۔ اس سے مراد ایک ایسے عمل کی ہوتی ہے کہ جس میں بڑی بڑی ایسی اراضیوں، جن سے [[سماج|معاشرے]] میں (انسانی معیار زندگی کی) قطبیت پیدا ہو رہی ہو کو (مثالی و لغتی اعتبار سے ) منصافانہ طور پر چھوٹی اراضیوں میں اس طرح تقسیم کیا جاتا ہے کہ ممکنہ حد تک معاشرے سے قطبیت کو ختم کیا جاسکے یا کم از کم، کم کیا جاسکے۔
 
تعریف کے مطابق، اصلاحات اراضی ایک ایسا [[تجدید|تجدد یا طرز نو]] ہے کہ جو [[حکمران طبقہ|حکمران طبقے (ruling order)]] کی جانب سے نافذ کیا جاتا ہے تاکہ [[معاشیات|معاشی]] اور [[سیاست|سیاسی]] تفرقات و اختلافات پر قابو پایا جاسکے۔