"انکسار نور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس وقت؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
لہروں کا کسی رکاوٹ سے ٹکرا کر اس کے گرد مڑ جانا یا کسی سوراخ سے گزر کر پھیل جانا انکسار diffraction کہلاتا ہے۔ ایسا اسوقتاس وقت نمایاں ہوتا ہے جب رکاوٹ کی موٹائی یا سوراخ کا [[قطر]] لہروں کے طول موج کے لگ بھگ مساوی ہو۔ یہ انکسار ہر طرح کی لہروں میں ہوتا ہے جیسے پانی کی لہریں، آواز کی لہریں یا [[برقناطیسی اشعاع|برقناطیسی امواج]] [[برقناطیسی اشعاع|electromagnetic waves]]۔
 
[[فائل:NGC6397.jpg|تصغیر|بائیں|ہبل کی دوربین (Hubble Telescope) سے لی گئی ایک تصویر۔ ہر ستارے کے اوپر نیچے اور دائیں بائیں سے پھوٹتی ہوئی روشنی کی کرنیں اصلی نہیں ہیں بلکہ انکسار کی وجہ سے پیدا ہونے والا تصویری نقص ہے۔ انعکاسی دوربین میں چھوٹے آئنے کو سہارا دینے والی چار سلاخوں کے گرد روشنی کے انکسار کی وجہ سے یہ نقص پیدا ہوتا ہے۔ انعطافی دوربین میں روشنی کو سہارا دینے والی سلاخوں سے نہیں گزرنا پڑتا اس لیے انعطافی دوربین کی تصویروں میں یہ نقص نہیں ہوتا۔]]
 
[[فائل:OD Compact disc.svg|تصغیر|300px|کسی CD پر بنے tracts اتنے قریب قریب ہوتے ہیں کہ روشنی کی لہروں میں انکسار diffraction ہو جاتا ہے اور روشنی اپنے رنگوں میں بکھر کر [[قوس قزح]] جیسی شباہت پیدا کرتی ہے۔ ]]
[[فائل:Wave Diffraction 4Lambda Slit.png|دائیں|تصغیر|300px|یہاں لال رنگ سے ایک رکاوٹ دکھائی گئی ہے جس کے درمیان ایک سوراخ ہے۔ بائیں جانب سے ایک لہر اس سوراخ سے گزر کر جب دائیں جانب پہنچتی ہے تو نہ صرف پھیل جاتی ہے بلکہ اس میں phase reversals بھی واقع ہو جاتا ہے۔]]
[[فائل:diffraction1.png|دائیں|تصغیر|300px|جب روشنی کسی شگاف سے گزرتی ہے تو انکسار کی وجہ سے کئی حصوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔ لال رنگ کی لکیر روشنی کے مختلف حصوں کی شدت ظاہر کرتی ہے۔]]