"اہنسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''اَہِنْسَا''' کے لفظی معانی ہیں بنا ہنسا کے یا بنا ظلم، جبر، تشدد کے رجحان کے۔ یہ لفظ عام فہم اور آسان ہو کر بھی زندگی کی مشکلات کو برداست کرتے ہوئے اس کا اپنانا بے حدمشکل ہے۔
 
== تشدد کی مضرتیں ==
سطر 5:
 
== گاندھی کی مثال ==
[[موہن داس گاندھی|گاندھی جی]] کی زندگی بھی عام آدمی کی طرح تھی۔ مگرانہوں نے اپنی جدوجہد کے لیے اہنسا کو چنا۔ ان کا ماننا تھا کہ شانتی ([[امن]]) میں جو طاقت ہے وہ یدھ ([[جنگ]]) میں نہیں ہے۔ کئی لوگوں نے انکیان کی باتوں کی مخالفت کی لیکن گاندھی جی اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹے۔ اسی وجہ سے انہوں نے [[بھگت سنگھ]]، [[راج گرو]] اور [[سکھ دیو]] کی پھانسی منظور کی کیونکہ ان کی نظروں میں ان لوگوں نے ہنسا کا جواب ہنسا سے دیا تھا۔ اسی عدم تشدد تحریک آزادی سے [[بھارت]] نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی تھی۔
 
== اہنسا سے متاثر کچھ اور بین الاقوامی شخصیات ==
سطر 21:
 
{{ہندو دھرم}}
 
[[زمرہ:امن پسندی]]
[[زمرہ:بدھ فلسفیانہ تصورات]]