"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: ویکائی > میٹر فی سیکنڈ
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی؛ تزئینی تبدیلیاں)
م (خودکار: ویکائی > میٹر فی سیکنڈ)
== بلیو شفٹ (Blue shift) ==
جب ایک ستارہ ہماری جانب تیزی سے آ رہا ہوتا ہے تو اس کے طیف میں موجود اسپیکٹرل لائینیں اپنی اصل جگہ سے ہٹ کر زیادہ فریکوئنسی (یعنی زیادہ چھوٹی طول موج) کی طرف چلی جاتی ہیں۔ ستارہ جتنی زیادہ رفتار سے ہماری جانب بڑھ رہا ہو گا فریکوئنسی میں اضافہ (Blue shift) بھی اتنا ہی زیادہ ہو گا۔ <br/>
[[اینڈرومیڈا]] نامی ایک [[کہکشاں]] (Andromeda Galaxy) ہم سے 25 لاکھ [[نوری سال]] کے فاصلے پر ہے مگر دوسری کہکشاوں کے برعکس یہ ہم سے دور نہیں جا رہی بلکہ 110 کلو [[میٹر فی سیکنڈ]] کی رفتار سے ہماری جانب آ رہی ہے۔ اندازہ ہے کہ یہ ہماری کہکشاں (ًMilky way) سے چار ارب سال بعد ٹکرا جائے گی۔ اینڈرو میڈا سے آتی ہوئی روشنی میں اسپیکٹرل لائنوں کا بلیو شفٹ موجود ہے۔
 
== [[لیتھیئم]] لائن ==
[[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]