"عثمان ہارونی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:چشتیہ
سطر 4:
== مرشد کی عنایات ==
جس دن عثمان ہارونی کو [[خرقہ|خرقہ خلافت]] ملا تو آپ کے پیرومرشد [[نیرالدین حاجی شریف زندنی|شریف زندنی]] نے [[کلاہ چار ترکی]] بھی آپکے سر پر رکھا اور فرمایا کہ اس چار ترکی کلاہ سے مراد چار چیزوں کو ترک کردینا ہے:
# ۔ ترک دنیا۔
# ۔ ترک عقبیٰ۔ یعنی اللہ کی ذات کے سوا کوئی بھی مقصود نہ ہونا
# ۔ ترک کھانا پینا۔ اس سے مراد کم کھانا اور کم سونا ہے۔
# ۔ ترک خواہش نفس۔ یعنی جو کچھ نفس کہے اس کے خلاف کیا جائے۔<ref name="ReferenceA">خزینۃ الاصفیاءجلد دوم، غلام سرور لاہوری،صفحہ 57مکتبہ نبویہ لاہور</ref>
 
== آتش پرستوں کی بستی ==
سطر 20:
آپ کا وصال 5 شوال [[617ھ]] کو ہوا اس وقت انکی عمر 91 سال تھی<ref name="ReferenceA"/>
آخری وقت میں مکہ مکرمہ میں چلے گئے اور جنت المعلیٰ کے قریب دفن ہوئے۔ ان کی بارگاہ میں خواجہ معین الدین چشتی 32 سال رہے۔ 20 سال کی عمر میں آئے اور 52 سال کی عمر میں خلافت سے نوازے گئے۔ ان ایام میں اپنے مرشد نے جو ملفوظات فرمائے انہیں [[انیس الارواح]] کے نام سے تحریر کیا <ref>بہار چشت ذکر خواجہ عثمان ہارونی</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{تصوف-مفصل}}
{{سلسلہ قادریہ سیفیہ|}}
 
[[زمرہ:1220ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اولیا]]
[[زمرہ:چشتی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانی صوفی اولیا]]