"عثمانی ترک زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تونس کی زبانیں
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تونس کی زبانیں)
|iso3=ota
}}
[[تصویرفائل:Ataturkstatue.jpg|تصغیر|[[کمال اتاترک]] اور جدید ترکی حروف]]
''عثمانی ترک زبان'' یا ''لسان عثمانی''، وہ [[ترک زبان]] ہے جو [[سلطنت عثمانیہ]] میں انتظامی و ادبی سطح پر بولی و پڑھی لکھی جاتی تھی۔ '''عثمانی ترک زبان''' میں [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] کے ہزاروں الفاظ شامل تھے۔ یہ زبان عربی رسم الخط میں ہی لکھی جاتی تھی۔
 
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں شکست کے بعد [[1928ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا خاتمہ ہو گیا اور جدید [[ترکی|ترک جمہوری ریاست]] ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے [[ترک زبان|ترکی زبان]] کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا لاطینی رسم الخط رائج کیا گیا۔
 
عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔
<div dir="rtl" style="font-family:arial; times new roman;">
{| class="wikitable"
 
[[زمرہ:عثمانی ترک زبان]]
[[زمرہ:تونس کی زبانیں]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:مردہ زبانیں]]