"عراد، اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:1956ء میں آباد ہونے والے مقامات
سطر 26:
|website=http://www.arad.muni.il
}}
'''عراد، اسرائیل''' {{دیگر نام|انگریزی= Arad, Israel}} ({{lang-he-n|עֲרָד}} <small>{{Audio|Arad.ogg|(audio)}}</small>; {{lang-ar|<big>عِرَادَ</big>}}) [[اسرائیل]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[جنوبی ضلع (اسرائیل)|ضلع جنوبی]] میں واقع ہے۔ یہ شہر [[صحرائے نقب]] اور [[صحرائے یہودہ]] کی سرحدوں پر واقع ہے۔ یہ شہر [[بحیرہ مردار]] سے {{convert|25|km|mi|abbr=off}} اور [[بیر سبع]] سے {{convert|45|km|mi|abbr=off}} کے فاصلے پر واقع ہے۔ عراد، اسرائیل کی مجموعی آبادی بشمول [[اشکنازی یہود]] و [[سفاردی یہودی]]، [[بدو النقب]] اور سیاہ فام اسرائیلی یہودیوں اور نئے مہاجرین سمیت 23,400 افراد پر مشتمل ہے۔{{Israel populations|reference}}۔ اس شہر کے اہم مقامات میں [[تل عراد]] کے کھنڈر، عراد پارک، علاقائی ہوائی اڈا وغیرہ شامل ہیں۔ یہ شہر موسم گرما میں اپنے سالانہ موسیقی کے میلے "عراد فیسٹیول" کے حوالے سے بھی مشہور ہے۔<ref>{{cite news |author=دفنہ عراد |date=3 اگست 2011 |title=عراد میلے کا آغاز |url=http://www.haaretz.com/print-edition/news/arad-festival-returns-to-its-rock-roots-1.376644 |newspaper=[[ہرٹز]] |accessdate=17 ستمبر 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225215652/https://www.haaretz.com/arad-festival-returns-to-its-rock-roots-1.376644%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018 }}</ref>
 
== جغرافیہ==
[[Fileتصویر:AradMap.png|thumbتصغیر|leftبائیں|عراد کے ہمسایہ شہر]]
عراد کا زیادہ تر علاقہ مغربی اور جنوب مغربی طرف "کدود رینج" اور سطح مرتفع عراد پر پھیلا ہوا ہے۔<ref name="eretz hanegev575">{{cite book|title=دی لینڈ آف نقب |year=1978–79|publisher=[[وزرات دفاع اسرائیل|]]|location=[[تل ابیب]], [[اسرائیل]]|page=575|editor1=شمولی، ایوشلوم|editor2=گردوس، یہودہ، |volume=Vol. 2|language=he}}</ref> جو [[صحرائے یہودہ]] کا جنوب مغربی کنارہ ہے۔ یہ شہر [[بحیرہ مردار]] کے جنوبی کنارہ کی طرف {{convert|23|km|mi|1|sp=us}}، بذریعہ سڑک اور [[بیر سبع]] سے {{convert|45|km|mi|1|sp=us}} مشرقی سمت، [[یروشلم]] کے جنوب میں {{convert|111|km|mi|1|sp=us}}، [[تل ابیب]] کے جنوب مشرقی جانب {{convert|138|km|mi|1|sp=us}} اور انتہائی جنوبی شہر [[ایلات]] کے شمال میں {{convert|219|km|mi|1|sp=us}} کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.israel-travel-tips.com/en/132/Israel%20Travel/Driving%20Distances |title=Driving Distances|publisher=اسرائیل ٹریول ٹپس|accessdate=2008-10-14| archiveurl= https://web.archive.org/web/20080927194327/http://www.israel-travel-tips.com/en/132/Israel%20Travel/Driving%20Distances| archivedate= 27 ستمبر 2008 <!--DASHBot-->| deadurl= no}}</ref>
 
سطر 35:
 
==قریبی علاقے==
[[Fileتصویر:Arad Gevim.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|350px|گیوم، جنوب مشرقی ہمسایہ]]
[[Fileتصویر:Arad Rotem.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|350px|روٹم، مشرقی ہمسایہ]]
[[Fileتصویر:Arad Shaked.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|350px|شاکد، جنوب مغربی ہمسایہ]]
عراد شہر کے تمام علاقے موضوعی طرز پر رکھے گئے ہیں، مثلا، ایسے علاقے جن کے نام موتیوں پر رکھے گئے ہیں۔ صرف چار مرکزی کوارٹروں اور اصلی دو قریبی علاقوں (ریشونم اور نیورم) کے نام روایتی طرز پر رکھے گئے ہیں۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 50 ⟵ 49:
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:1956ء میں آباد ہونے والے مقامات]]
[[زمرہ:اسرائیل کے شہر]]
[[زمرہ:جنوبی ضلع (اسرائیل)]]