"عثمانی ترکی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تونس کی زبانیں
م خودکار: ویکائی > لاطینی رسم الخط
سطر 31:
''ینی عثمانلی ترکش'' (جدید عثمانی ترک): صحافت اور مغربی ادب کے زیر اثر [[1850ء]] کی دہائی سے 20 ویں صدی تک تخلیق پانے والی زبان۔
 
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] میں شکست کے بعد [[1928ء]] میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا خاتمہ ہو گیا اور جدید [[ترکی|ترک جمہوری ریاست]] ظہور پزیر ہوئی۔ جس میں [[مصطفٰی کمال اتاترک]] نے بڑے پیمانے پر ترک زبان میں اصلاحات کا بیڑا اٹھایا اور عربی اور فارسی کے الفاظ کو زبان سے خارج کر کے [[ترک زبان|ترکی زبان]] کے مختلف لہجوں کے الفاظ شامل کیے۔ علاوہ ازیں عربی رسم الخط کا بھی خاتمہ کر دیاگیا اور اس کی جگہ نیا [[لاطینی رسم الخط]] رائج کیا گیا۔
 
عثمانی ترک زبان عثمانی ترک رسم الخط (الفبا) میں تحریر کی جاتی تھی جو عربی و فارسی سے متاثر ہو کر تخلیق کیا گیا۔
سطر 158:
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:مردہ زبانیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]