"جام محمد یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستان کے نواب+زمرہ:پاکستان کے نوابی حکمران
سطر 21:
{{Wikify}}
'''مير جام محمد يوسف''' ولد مير جام غلام قادر لسبيلہ ميں پيدا هوئے -آپ كى عمر 52 سال ہے اور تعليم ايم اے، ايل ايل بى ہے-كاشتكارى كے شعبہ سے وابستہ هيں-1985 اور 1991 ميں آپ قومى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے 1988،1990،1993،1997اور 2002 كے عام انتخابات ميں مسلسل پانچويں مرتبہ [[بلوچستان]] صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوكر دسمبر 2002 سے بلوچستان كے [[وزير اعلىٰ]] كے عهدہ پر ممتكن هيں وہ بلوچستان كے عوام كى ترقى كے لیے بالخصوص اور [[پاكستان]] كے عوم اكے لیے باالعموم سياسى و سماجى طور پر كوشاں رہے هيں -آپ نے سعودى عرب، برطانيہ، امريكا، جاپان، قطر، دوبئى، فرانس، سنگاپور، چائنا، ملائشياء،هانگ كانگ، جرمنى،اٹلى، مراكش، تيونس،ليبيا، لبنان،برازيل اور چلى كے سركارى دورے اور مختلف وركشاپس /سيمينارز ميں شركت كى آپ كے والد مير جام غلام قادر رياست لسبيلہ كے پهلے فرمارواتهے جنہوں نے اپنى رياست كا الحاق پاكستان كے ساتہ كيا علاوہ ازيں وہ 1972 ،1977 اور 1985 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوئے اسپيكر اور 1985 ميں وزيراعلىٰ كے عهدہ پر فائز رہے آپ كے چهوٹے بهائى شهزادہ جام محمد اكبر بهى 1997 ميں بلوچستان صوبائى اسمبلى كے ركن منتخب هوچكے هيں
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{وزیر اعلیٰ بلوچستان}}
 
سطر 32 ⟵ 30:
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان]]
[[زمرہ:بلوچ شخصیات]]
[[زمرہ:بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء]]
[[زمرہ:بلوچستان کے نواب]]
[[زمرہ:بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:پاکستان کے نواب]]
[[زمرہ:پاکستان کے نوابی حکمران]]
[[زمرہ:پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سیاستدان]]
[[زمرہ:تمن دار]]
[[زمرہ:ضلع لسبیلہ]]
[[زمرہ:ضلع لسبیلہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2002ء تا 2007ء]]
[[زمرہ:ضلع لسبیلہ]]