"فضل الرحمن گنج مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
'''شاہ فضل الرحمٰن گنج مراد آبادی<ref>https://abulhasanalinadwi.org/books/tazkira-hadhrat-fazle-rehman-ganj-muradabaadi/</ref>''' اہلسنت کے بڑے بزرگ اور آزادی ہند کے بڑے مجاہد ہیں۔
==نام==
نام "فضل رحمن" ہے، لفظ "رحمن" میں "الف" و "لام" نہیں ہے کیونکہ یہ اس نام سے "سن ولادت" نکلتی ہے یعنی یہ ایک "تاریخی نام" ہے.
 
== ولادت ==
شاہ فضل الرحمٰن عثمانى گنج مراد آبادی یکم رمضان المبارک بوقت [[صبح صادق]] [[1208ھ]] کو [[اودھ]] کے علاقے [[ملانواں]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا اسم مبارک شاہ اہل اللہ بن شیخ فیض اور والدہ بی بی بصیرت تھا جو شاہ عبد الرحمن لکھنوی کے مرید تھے اور گنج مراد آبادی کا نام ‘‘فضل الرحمٰن’’ آپ ہی نے تجویز فرمایا اور اسی سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے <ref>تذکرہ محدث سورتی صفحہ 35</ref>