"فضل الرحمن گنج مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== ولادت ==
شاہ فضل الرحمٰن عثمانىرحمٰن گنج مراد آبادی<ref> تذکرہ مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی از سید ابوالحسن علی حسنی ندوی </ref> یکم رمضان المبارک بوقت [[صبح صادق]] [[1208ھ]] کو [[اودھ]] کے علاقے [[ملانواں]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا اسم مبارک شاہ اہل اللہ بن شیخ فیض اور والدہ بی بی بصیرت تھا جو شاہ عبد الرحمن لکھنوی کے مرید تھے اور گنج مراد آبادی کا نام ‘‘فضل الرحمٰن’’ آپ ہی نے تجویز فرمایا اور اسی سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے <ref>تذکرہ محدث سورتی صفحہ 35</ref>
 
== حسب و نسب ==
470

ترامیم