"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 62:
 
== غریبوں امیروں کی مشترکہ غربت ==
جب عالمی پیمانے پر غربت کی پیمائش کی کوشش کی جائے تو کوئی ایسا خط غربت تلاش کرنا ہوتا ہے کہ جو تمام دنیا میں مشترکہ طور پر لاگو کیا جاسکتا ہو۔ [[عالمی مخزن]] اس سلسلے میں ایک اور دو [[امریکی ڈالر|ڈالر]] (یعنی قریبا پچاس تا سو [[رپے]])کی یومیہ آمدنی کا پیمانہ مقرر کرتا ہے اور اس کے مطابق [[2001ء]] میں دنیا کی 6 [[پاکستانی عددی پیمانوں کا جدول|ارب]] سے زائد آبادی میں 1.1 ارب افراد کی آمدن یومیہ ایک ڈالر سے کم اور 2.7 ارب افراد دو ڈالر یومیہ سے کم آمدنآمدنی پر زندگی گذارنےگزارنے پر مجبور تھے {{ٹ}} (حوالہ 1) {{ن}}۔ اس جگہ ایک بات کا ذکر کرنا اہم ہوگا کہ یہ اعداد و شمار جو عالمی مخزن کے صفحے پر دیے گئے ہیں اپنی جگہ؛ جن لوگوں کو ہندوستان، [[بنگلہ دیش]] اور پاکستان کے ممالک میں عوام کی حالت دیکھنے کا موقع نصیب ہوا ہے وہ اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اصل صورت حال اس ایک اور دو ڈالر کی [[عتَبہ غربت|غربت کی لائن]] سے بہت زیادہ ابتر اور تکلیف دہ حدود سے آگے ہے۔
 
==غربت کی بنیادی وجہ==