"فضل الرحمن گنج مراد آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سنہ \1؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سنہ \1؛ تزئینی تبدیلیاں)
'''شاہ فضل رحمٰن گنج مراد آبادی<ref>https://abulhasanalinadwi.org/books/tazkira-hadhrat-fazle-rehman-ganj-muradabaadi/</ref>''' اہلسنت کے بڑے بزرگ اور آزادی ہند کے بڑے مجاہد ہیں۔
 
== نام ==
نام "فضل رحمن" ہے، لفظ "رحمن" میں "الف" و "لام" نہیں ہے کیونکہ اس نام سے "سنسنہ ولادت" نکلتی ہے یعنی یہ ایک "تاریخی نام" ہے.
 
== ولادت ==
شاہ فضل رحمٰن گنج مراد آبادی<ref> تذکرہ مولانا فضل رحمن گنج مرادآبادی از سید ابوالحسن علی حسنی ندوی </ref> یکم رمضان المبارک بوقت [[صبح صادق]] [[1208ھ]] کو [[اودھ]] کے علاقے [[ملانواں]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا اسم مبارک شاہ اہل اللہ بن شیخ فیض اور والدہ بی بی بصیرت تھا جو شاہ عبد الرحمن لکھنوی کے مرید تھے اور گنج مراد آبادی کا نام ‘‘فضل الرحمٰن’’ آپ ہی نے تجویز فرمایا اور اسی سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے <ref>تذکرہ محدث سورتی صفحہ 35</ref>
 
== حسب و نسب ==
111,622

ترامیم