"آواز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''آواز''' کی تعریف مختلف انداز میں کی جاسکتی ہے۔ بنیادی طور پر آواز، [[دباؤ]] کی ایسی [[موج]]یں ہوتی ہیں جو کسی لچکدار واسطے میں سفر کرسکتی ہوں جو [[فارغہ|گیس]]، [[مائع]] یا [[ٹھوس]] کی حالت میں ہو سکتا ہے۔ ایسی موجیں جنکےجن کے [[تعدد]] ([[تعدد|frequency]]) کی حد 20 تا 20000 [[ہرٹز]] ہو وہ [[سُننا|سماعت]] کی [[حس]] میں [[تحریک]] پیدا کرسکتی ہیں، یعنی انکو سنا جاسکتا ہے۔
 
== آواز کی رفتار ==
آواز کی رفتار مختلف اجسام میں مختلف هوتی ہے۔
=== ٹھوس اجسام ===
 
ٹھوس اجسام میں آواز کی رفتار سب سے زیاده هوتی ہے۔ کیوں که ٹھوس اجسام کے ذرات (atoms) آپس میں سب سے زیاده قریب هوتے هیں .{{زمرہ کومنز|Sound}}
 
[[زمرہ:آواز| ]]
[[زمرہ:امواج]]
[[زمرہ:ذہنی کیفیت]]