"اختبارِ خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1س میں، ان کی، جس؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1
سطر 23:
 
== عمومی اختبارات (جنرل ٹیسٹس) ==
یوں تو خون پر بہت اقسام کے اختبارات کیے جاتے ہیں جن میں سے چند ایسے ہیں جو عام طور پر علاج میں بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں جنکاجن کا ذکر یہاں کیا گیا ہے۔ خون پر کیے جانے والے یہ اختبارات خون کے [[خلیہ|خلیات]] پر بھی ہوسکتے ہیں اور اس میں شامل [[کیمیاء|کیمیائی]] اجزاء پر بھی ہوسکتے ہیں۔
=== اختبارات کیمیائے خون (بلڈ کیمسٹری ٹیسٹس) ===
یہ وہ اختبارات ہوتے ہیں جنکیجن کی مدد سے خون کے کیمیائی تجزیہ کیا جاتا ہے۔ ایک اختبار ایسا ہوتا ہے جس میں خون میں شامل اجزاء پر سات اقسام کا تجزیہ کیا جاتا ہے مطالعہ کیا جاتا ہے اس کو کیم 7 کہا جاتا ہے اور اس میں مطالعہ کیے جانے والے اجزاء یہ ہوتے ہیں۔
 
1- BUN