"کونیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:طبیعی علم الکائنات
درستی
سطر 1:
{{عمومی اضافیت}}
'''علمماہرین الکائناتکونیات''' جسیا کو'''علم انگریزیالکائنات''' میں{{دیگر نام|cosmology}} کہا جاتا ہے علم کی ایک ایسی شاخ کا نام ہے کہ جسمیںجس میں کائنات (universe) کا مجموعی اور کامل مطالعہ کیا جاتا ہے، بشمول کائنات میں انسانی مقام کے۔
 
== نظم و شبعہ جات ==
موجودہ دور میں [[طبیعیات]] اور [[ہیئتی طبیعیات]] کی معلومات، کائنات سے مطالق جس شعبہ میں سب سے اہم کردار ادا کر رہی ہیں وہ ہے، [[طبیعی علم الکائنات]]۔ ان میں ؛ علمی مشاہدات، تجربات اور نظریات کے ذریعے کائنات کی وضاحت کرنے کی جستجو کی جاتی ہے۔
 
اس شعبہ علم، جو کائنات کی ابتدا سے لیکر اس کی انتہا درجے کی وسعتوں تک پیمائش و احاطہ کرتا ہے، کی شروعات [[انفجار عظیم|انفجارعظیم]] (big bang) کی بـحث سے ہوتی ہے، یعنی آج سے کوئی <font face="times new roman"> '''تـیـرہ ارب سـتـر کـروڑ''' </font> <font face="arial">'''[(13.7 ± 0.2) × 10<sup>9</sup>] سال''' </font> قبل ہونے والا ایک ایسا کائناتی دھماکا کہ جس سے خود کائنات کی ابتدا ہوئی۔ اس تند و تیز ابتدا کے بعد سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی تمام تر تاریخ تا حال انتہائی منظم و مربوط طبیعیاتی قوانین کے تحت رہی ہے۔
 
سائنس اور مذہب کے عقائد کے درمیان میں کہیں فلسفیاتی منظر فکری (perspective) کے سہارے کھڑی ہوئی [[ماوراء طبیعی علم الکائنات]] (metaphysical cosmology) کی شاخ کائنات کی فطرت کے بارے میں منطقی بحث و نتائج اخذ کرتی ہے اس کے علاوہ یہ مذہب یا/اور انسانی مشاہدات سے اخذ کردہ نظریات کے تحت خـالـق اور انسان کے درمیان میں رابطوں سے بھی بحث رکھتی ہے۔
 
== حوالہ جات ==
سائنس اور مذہب کے عقائد کے درمیان کہیں فلسفیاتی منظر فکری (perspective) کے سہارے کھڑی ہوئی [[ماوراء طبیعی علم الکائنات]] (metaphysical cosmology) کی شاخ کائنات کی فطرت کے بارے میں منطقی بحث و نتائج اخذ کرتی ہے اس کے علاوہ یہ مذہب یا/اور انسانی مشاہدات سے اخذ کردہ نظریات کے تحت خـالـق اور انسان کے درمیان رابطوں سے بھی بحث رکھتی ہے۔
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:علم الکائناتکونیات|علم الکائناتکونیات]]
[[زمرہ:فلکی طبیعیات]]
[[زمرہ:کائنات]]
[[زمرہ:طبیعی کونیات]]