"کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سرخیاں: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 9:
== تاریخ ==
ابتدائی تہذیبوں، جیسے کہ [[بابلی]]، [[مصری]] وغیرہ دھات کاری اور ظروف سازی کے ماہر تھے۔ لیکن انہوں نے اس بارے میں کوئی باقاعدہ نظریہ نہ وضع کیا۔ ابتدائی کیمیائی مفروضہ، [[ارسطو]] نے چار [[عناصر]] کے نظریہ کی صورت میں پیش کیا جس کے مطابق ہر چيز [[پانی]]، [[ہوا]]، [[مٹی]] اور [[آگ]] کے اختلاط سے وجود میں آئی ہے۔ یونانی فلسفیوں کے مطابق ان چار عناصر کے مختلف تناسب سے ایک [[شے]] دوسری شے میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ شروع میں کیمیا گری، دھاتوں اور عناصر کو سونے میں تبدیل کرنے اور دائمی زندگی کے لیے [[اکسیر]] حاصل کرنے جیسے جادوئی اور پراسرار نظریات تک محدود تھی۔
== پیریڈیکدوری ٹیبلجدول ==
پیریئڈک[[دوری ٹیبلجدول]] ایک ایسا ٹیبلجدول ہوتا جس میں تمام طر عطوم یا [[جوہر]]ات کی تفصیل ہوتی ہے۔ اس ٹیبل کو ایک خاص اصول کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔
 
[[فائل:Periodic table (polyatomic).svg|500px|درمیان]]