"برہما پران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
م خودکار: خودکار درستی املا ← یکسانی؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''برہما پران''' ([[ہندی زبان]]: ब्रह्म पुराण) [[سنسکرت]] میں [[ہندو]]مت کی 18 بڑی [[پران]]وں میں سے ایک ہے۔و1و اس کو ''مہا پران'' میں شامل کیا جاتا ہے اور اسی لیے اسے ''آدی پران'' بھی کہا جاتا ہے۔و1وو2و اس متن کا ایک اور نام سورا پران بھی ہے کیونکہ اس میں کئی ابواب سورج کے خدا [[سوریا]] کے بارے میں ہیں۔و3و اس متن کا برہم پران اس کے متن سے میل نہیں کھاتا ہے کیونکہ ہندو خدا [[برہما]] کے بارے میں اس میں کچھ بھی نہیں لکھا ہے۔ اس میں عمومی طور پر جغرافیائی علاقوں کی باتیں ہیں اور سیر و سفر کی ہدایتیں ہیں اور مختلف موضوعات پر الگ الگ ابواب ہیں۔و5وو6و
اس کا اصل متن قدیم ''برہما پران'' کی طرح نہیں ہے بلکہ 13ویں اور 16ویں صدی عیسوی کے دوران میں اس کے متن کو یکسر بدل دیا گیا، ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد بدل دیا گیا ہو۔و7وو8وو9و موجودہ متن میں 245 ابواب ہیں۔و2و یہ دو حصوں میں منقسم ہیں: ''پوروا بھاگ'' (حصہ اول ) اور ا''تر بھاگ'' (حصہ دوم)۔و5و متن کئی مختلف نسخوں میں ہے اور ان میں کافی اختلافات اور غیر یکسانیتیکسانی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں کئی مرتبہ ترمیم اور نظر ثانی کی گئی ہے۔و5و برہما پران کے بارے میں یہ بھی کیا جاتا ہے کہ اس کا معتد بہ حصہ دوسرے ہندو متون جیسے [[مہا بھارت]] اور دوسرے پرانوں جیسے وشنو، وایو، سامبا اور مارکنڈیا سے مستعار لیا گیا ہے۔و2وو6و
 
== مزید دیکھیے ==
*
 
== حوالہ جات ==