"آلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ka:მანქანა
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
سائنسی طور پر آلے یا machine سے مراد ایک ایسی اختراع ہوتی ہے کہ جو کسی بھی ایک قسم کی توانائی کو حاصل کر کہکے اسکواس کو کسی دیگردوسری توانائی (عام طور پر حرکی) میں تبدیل کردے۔ جبکہ عمومی طور پر ایک آلے سے کسی ایسی چیز کا تصور ذہن میں آتا ہے کہ جو مختلف حرکت کرتے ہوۓ حصوں یا اجزاء پر مشتمل ہو اور ان میں پیدا ہونے والی حرکت سے کوئی کام لیا جاسکتا ہو۔ جیسا کہ اوپر آلے کی سائنسی تعریف میں ذکر آیا کہ ایک آلے کو کسی نا کسی قسم کی توانائی کے منبع کی ضرورت ہوا کرتیہوتی ہے جسکوجس کو اس آلے کيليےکے ليے درکار ادخال یا input کہا جاتا ہے۔
 
وہ اختراعات کہ جن میں سخت اور حرکت کرنے والے حصے موجود نا ہوں تو اس سے عام طور پر مراد ایک پرزے tool کی لی جاتی ہے یا بعض اوقات ایسے آلات ہی کو اختراع بھی کہـ دیا جاتا ہے۔
 
 
 
وہجن اختراعات کہ جن میں سخت اور حرکت کرنے والے حصے موجود نانہ ہوں تو اس سے عام طور پر مراد ایک پرزے tool کی لی جاتی ہے یا بعض اوقات ایسے آلات ہی کو اختراع بھی کہـکہہ دیا جاتا ہے۔
 
{{خاندان}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آلہ»