"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: mn:Изотоп
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:iso.JPG|thumb|300px|ہائیڈروجن کے تین ہم جاء]]
'''ہم جاجاء''' <small>(isotope)</small> کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہاجاتاکہا جاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک جیسا مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول <small>(periodic table)</small> میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ انکوان کو '''ہم جاجاء''' کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیاہےآیا ہے جو کہ یونانی زبان کے دوالفاظدو الفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام / جگہ / جاء)
 
 
=== تسمیات ===
ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہے.ہیں۔ ہم کہتے ہیں یکسایکساں یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ،جگہ۔ چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے،ہے لہٰذا،لہٰذا اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع '''ہم جات''' ہے.
 
 
=== وضاحت ===
ایک [[ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو [[ہمجائیت]] <small>(isotopy)</small> کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[مرکزہ|مرکزے]] (نیوکلئسنیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: [[متعادلہ]] / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[ہائیڈروجنآبگر]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور [[ٹریٹئم]] ہیںہیں۔
 
 
 
 
 
 
== نیز دیکھئے ==