"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سنبھال؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 15:
 
=== بطور وزیر خزانہ ===
[[1999ء]] کی تبدیلیوں کے بعد شوکت عزیز نے صدر [[پرویز مشرف]] کی دعوت پر پاکستان میں وزارت خزانہ کا قلمدان سنھبالاسنبھالا اور مالی بحران میں گھرے ہوئے ملک کی تمام تر معاشی زمہ داریاں اپنے کندھوں پہ رکھ لیں۔ آپ پاکستان کی معیشت کسی حد تک سنھبالنےسنبھالنے میں کامیاب بھی ہوئے اور یہ کوشش مسلسل جاری ہیں۔ [[2001ء]] میں شوکت عزیز دو بین الاقو امی رسالوں کی جانب سے پوری دنیا میں بہترین وزیر خزانہ قرار پائے۔ ان رسالوں میں Euro money (یورومنی) اور Banker’s magazine (بینکرز میگزین) شامل ہیں۔
 
=== بطور وزیر اعظم ===
سطر 49:
{{Authority control}}
 
[[زمرہ:شوکت عزیز| ]]
[[زمرہ:1949ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے]]