"کائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''کائی''' جنکو انگریزی میں الجی کہا جاتا ہے اور گلگت بلتستان میں '''کَھڑَک''' کہا جاتا ہے۔ ایک انتہائی سادہ اور بنیادی قسم کے پودے ہوتے ہیں جن میں اعلی نباتات کی طرح باقاعدہ [[جڑ]] اور [[تنا|تنے]] وغیرہ کا نظام نہیں ہوتا۔ یہ [[حقیقی المرکز]] خلیات رکھتے ہیں اور ان میں [[ضیائی تالیف]] (photosynthesis) کرنے والے پودوں کی مانند سبزرنگ کا مادہ پایا جاتا ہے جس کو [[سبزینہسبزمایہ]] (chlorophyll) کہتے ہیں۔ اسی سبز مادے کی موجودگی کی وجہ سے یہ سورج سے حاصل ہونے والی شعاعی [[توانائی]] اور اپنے ارد گرد کے ماحول (عموما پانی) سے حاصل ہونے والے معدنیات اور سادہ کیمیائی مرکبات کی مدد سے اپنے لیے غذا تیار کرتے ہیں۔
 
[[زمرہ:طحالب]]