"سمکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
[[تصویر:Fish sort.jpg|تصغیر|upright=1.5|ماہرین سمکیات مچھلیوں کو چھانٹ کر علاحدہ کرتے ہوئے]]
سمکیات {{دیگر نام|انگریزی=fisheries science}} [[صنعت ماہی گیری]] کی تنظیم و تفہیم سے متعلق شعبہ علم جو اپنے اندر خود کئی ذیلی شعبہائے علم سمو لیتا ہے۔ مثلاً [[غدیریات]]، [[محیطیات]]، [[بحری حیاتیات]]، [[بيئيات]]، [[معاشیات]] اور [[نظامت]] تاکہ ماہی گیری کی ایک مکمل تصویر وجود میں آسکے۔
|