"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← مہاراجا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
کشمیر [[برصغیر]] پاک و ہند کا شمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]] اور [[پیر پنجال]] کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان میں واقع ہے۔
 
آج کل کشمیر کافی بڑے علاقے کو سمجھا جاتا ہے جس میں [[وادی کشمیر]]، [[جموں]] اور [[لداخ]] بھی شامل ہے۔ ریاست کشمیر میں پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے [[پونچھ]]، [[مظفر آباد|مظفرآباد]]، [[جموں]] کے علاوہ [[گلگت]] اور [[بلتستان]] کے علاقے بھی شامل ہیں۔[[گلگت]] اور [[بلتستان]] پر 1848ء میں کشمیر کے ڈوگرہ راجا نے فتح کیا تھا۔ اس سے پہلے یہ آزاد ریاستیں تھیں۔ پاکستان بنتے وقت یہ علاقے کشمیر میں شامل تھے۔ وادی کشمیر پہاڑوں کے دامن میں کئی دریاؤں سے زرخیز ہونے والی سرزمین ہے۔ یہ اپنے قدرتی حسن کے باعث زمین پر جنت تصور کی جاتی ہے۔
 
اس وقت خطہ تنازعات کے باعث تین ممالک میں تقسیم ہے جس میں [[پاکستان]] شمال مغربی علاقے ([[شمالی علاقہ جات]] اور [[آزاد کشمیر]])، [[بھارت]] وسطی اور مغربی علاقے ([[جموں و کشمیر]] اور [[لداخ]]) اور چین شمال مشرقی علاقوں ([[اکسائی چن|اسکائی چن]] اور بالائے قراقرم علاقہ) کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔ بھارت سیاچن گلیشیئر سمیت تمام بلند پہاڑوں پر جبکہ پاکستان نسبتا کم اونچے پہاڑوں پر قابض ہیں۔
سطر 12:
[[فائل:Kashmir_Dal_lake_boat.jpg|تصغیر|بھارتی کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی خوبصورت [[ڈل جھیل]]]]
 
کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان میں تنازعے کی اہم ترین وجہ ہے کیونکہ بهارتبھارت سارے کشمیر کے وسائل لوٹنا چاہتا ہے اور پاکستان کشمیرکوکشمیر کو آزادی دلوانا چاہتا ہے۔ پاکستان پورے خطہ کشمیر کو متنازع سمجھتا ہے اور مذہبی رنگ دیتا ہے جبکہ برصغیر کی تقسیم سے پہلے کشمیر ایک الگ آذادآزاد خود مختار ریاست تهیتھی جس پر مہاراجا کی شخصی حکمرانی تهیتھی اور بھارت کا کہنا ہے کہ کشمیر اس کا اٹوٹ انگ ہے اور یہ متنازع علاقہ نہیں کیونکہ مہاراجا ہری سنگھ نے کشمیر بهارتبھارت سے الحاق کیا ہوا ہے جبکہ الحاق مشروط طور پر کیا گیا تهاتھا اگر مہاراجا ایسا نہ کرتا تو بهارتبھارت اپنے قبائلیوں اور فوج کے ذریعے کشمیری ہندوں مذہب اور محب وطن کشمیریوں کے قتل اور عورتوں کی عزتیں لٹوا رہا تهاتھا پاکستان اور بھارت دونوں جوہری طاقتیں ہیں جو کشمیر کے آذادیآزادی اور خود مختاری کو بامسئلہ کشمیر دنیا کے خطرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک شمار کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کشمیر پر تین جنگیں لڑچکے ہیں جن میں 1947ء کی جنگ، 1965ء کی جنگ اور 1999ء کی کارگل جنگ شامل ہیں 1971 کی جنگ بنگال کی وجہ سے ہوئہوئی تهی۔.۔تھی۔
 
بھارت اس وقت خطہ کشمیر کے سب سے زیادہ حصے یعنی 101،387 مربع کلومیٹر پر جبکہ پاکستان 85،846 اور چین 37،555 مربع کلومیٹر پر قابض ہیں۔
سطر 23:
 
== اسلام ==
کشمیر میں اسلام چودھویںچودہویں صدی کے شروع میں[[ترکستان]] سے صوفی [[بلبل شاہ قلندر]] اور ان کے ایک ہزار مریدوں کے ساتھ پہنچا۔ بودھ راجا رنچن نے دینی افکار سے متاثر ہو کر بلبل شاہ کے ہاتھ پر بیعت کی۔ یوں راجا رنچن[[سلطان صدر الدین]] کے نام سے کشمیر کا پہلا مسلمان حکمران بنا۔ بعد ازاں ایک ایرانی صوفی[[میر سید علی ہمدانی]] سات سو مبلغوں '، ہنرمندوں اور فن کاروں کی جماعت لے کر کشمیر پہنچے اور اس ثقافت کا جنم ہوا جس نے جدید کشمیر کو شناخت مہیا کی۔ انہوں نے ہزاروں ہندؤؤں کو اسلام میں داخل کیا-آزادکیا۔آزاد کشمیر كى 98فيصد آبادی اور شمالی علاقہ جات کی 78 فیصدآبادی مسلمان ہے۔ کیونکهکیونک 12فيصد بلتستان میں اثنا عشری شیعہ جبکہ گلگت میں 10فيصد10 فيصد اسماعیلی شيعوں کی ہے۔ آزاد کشمیر میں اکثریت 98% فیصدآبادی سنی مسلم ہے۔
 
== تنازع ==
بھارت کشمیر کی جنت جیسی سر زمین کے وسائل لوٹنا چاہتی ہئ اور امریکی سامراج دونوں ممالک کو جنگ کی حالت میں رکھ کر اپنے مفادات دونوں ممالک سے لے رہا ہے بهارتبھارت اور پاکستان کی ترقی پسند اور سوشلسٹ پارٹییز کشمیر کی آزادی اور خود مختاری کی حمایت کرتے ہیں۔
 
چین کے زیر انتظام حصے میں اکسائی چن 37،555 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔
 
بھارت کے زير انتظام کشمیر میں بھارتی ذرائع کے مطابق 70 فیصد آبادی مسلمان ہے (2001ء)۔ بقیہ آبادی بدھ، ہندو،سکھ ،شیعت ،مرزايت اور دیگرمزاهبدیگرمزاھب پر مشتمل ہے۔
 
{| border="1" cellpadding="4" cellspacing="0" style="margin: 10px 0 10px 25px; background: #f9f9f9; border: 1px #AAA solid; border-collapse: collapse; font-size: 95%; float: center;"