"بیٹلز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین
سطر 22:
 
== بیٹلز کی تاریخ ==
1957ء میں شروع ہونے والے، جان لینن اور ان کے چند دوست ایک برطانوی بینڈ نام کُواری مَین میں شامل تھے۔ آئندہ چند سالوں کا دوران، بینڈ کے ارکان بدلے اور 1960ء تک بینڈ کا نام دی بیٹلز بن گیا۔ ان کا پہلا کامیاب گانا 1962ء تک نہیں آیا۔ نومبر 1962 میں ان کا گانا "پلِیز پلیز می" برطانوی چارٹ کا نمبر ایک جگہ تک چڑھ گیا۔ یہ ایک نادر کارنامی پندرہ برطانوی نمبر ایک سنگل کے سلسلے میں پہلا سنگل تھا۔ وہ 1964ء میں [[امریکا|امریکا]] گئے۔ ہوائی اڈے پر اترتے ہی انہیں ہزاروں چلاتے ہوئے امریکی نوجوان آ کر ملے۔ بیٹلز اتنے مقبول تھے کہ جہاں بھی وہ دنیا میں گئے، چلاتے ہوئے شوقین ان پر ہجوم کرتے تھے۔ ان کا شوقین پر اثر کو "بیٹل مینِیا" کہا گیا۔ ان کا سب سے پہلا امریکی [[ٹی وی]] پر براۂِ راست نمائش 9 فروری 1964ء کا دن اَیڈ سلِیون شو پر ہوا۔ تقریباً 7 کروڑ 40 لاکھ ناظرین - تقریباً امریکا کی آدھی آبادی - نے شو پر بینڈ کی بجا آوری دیکھی۔ جَلد بیٹلز کے گانے امریکی ٹاپ 40 چارٹ کے سب سے بلند 5 جگہوں میں داخل ہو گئے - ایک نادر کارنامہ جو ابھی تک نہیں توڑا گیا۔
{{زمرہ کومنز|The Beatles}}
 
سطر 28:
[[زمرہ:1940ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:پال مکارٹنی]]
[[زمرہ:صوتی مضامین]]