"دار العلوم دیوبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 46:
}}
 
ضلع [[سہارنپور]] کے ایک قصبے نانوتہ کے مولانا قاسم نانوتوی نے 30 مئی 1866ء بمطابق 15 محرم الحرام 1283ھ کو دیوبند کی ایک چھوٹی سی مسجد (مسجد چھتہ) میں مدرسۃ دیوبند کی بنیاد رکھی۔ واضح رہے کہ اس نیک کام میں انہیں مولانا [[سید محمد عابد دیوبندی]]، [[مولویمولانا ذوالفقار علی دیوبندی]] صاحب اور [[مولوی [[فضل الرحمن عثمانی دیوبندی]] صاحب کا عملی تعاون حاصل رہا۔
 
دار العلوم دیوبند نے اب تک سینکڑوں مفسر، محدث، مجاہدین، ادیب اور تلامذہ پیدا کیے ہیں جن میں مولانا محمود الحسن اور شبیر احمد عثمانی کے علاوہ [[مولانا اشرف علی تھانوی]]، [[عبیداللہ سندھی|مولانا عبید اللہ سندھی]]، [[مولانا حسین احمد مدنی]] اور [[انور شاہ کشمیری|سید انور شاہ کاشمیری]] وغیرہ قابل ذکر ہیں ، انہی ہستیوں نے جنوبی ایشیا اور جنوبی ایشیا سے باہر اسلام کی شمع کو روشن رکھنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے۔ شمع سے شمع روشن کرنے کی یہ روایت اور سلسلہ ہنوز جاری ہے۔