"سلجوق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24:
سلجوقوں نے [[سلجوقی سلطنت]] اور [[سلاجقہ روم|سلطنت روم]] قائم کیں جو [[اناطولیہ]] سے [[ایران]] تک پھیلی ہوئی تھیں اور یہ [[پہلی صلیبی جنگ]] کا نشانہ بھی بنیں۔
==آل سلجوق کی اصل==
سلجوقیوں کا مورث ایک شخص [[سلجوق یا سلچک]] تھا جس نے اس خاندان میں سب سے پہلے ناموری حاصل کی اور بلاد اسلام میں داخل ہو کر اپنے لیے سیاسی عظمت کا دروازہ کھولا۔ اس لیے اس کی نسل اور اس کے متبعین کو سلجوقی یا آل سلجوق یا سلاجقہ کہا جاتا ہے۔ نسلا اس خاندان کا تعلق [[اتراک قنق]] کی اس شاخ سے ہے جو [[غز]] کے نام سے موسوم ہے۔
 
 
==آل سلجوق کا شجرہ==
[[File:آل سلجوق کا شجرہ نسب.png|thumb|]]
 
== حوالہ جات ==