"عسکریت پسند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
عسکریت پسند
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
[[زمرہ:عسکری اصطلاحات]]
[[زمرہ:فعالیت پسندی]]
عسکریت پسند
 
"وہ مرکّب لفظ جس کا لاحقہ لفظ "پسند" ہو وہ سابقہ لفظ سے موصوف کی حد سے زیادہ پسندیدگی یا انحصار کو ظاہر کرتا ہےـ جیسے اسلام پسند، امن پسند، تشدّد پسند وغیرہ"
 
عسکر کے لغوی معنیٰ لشکر کے ہیں، جو فرد یا تنظیم اپنے مفاد کی حصولیابی کے سلسلے میں بات چیت اور مذاکروں پر انحصار نہ کریں اور پُرامن کاوشوں کے بجائے تشدّد و تخریب کو ترجیح دیں ایسے افراد یا تنظیموں کو عسکریت پسند کہا جاتا ہےـ
 
جہاں اسلحہ کے استعمال سے کی جانے والی خونریز کاروائیوں پر عسکریت پسندی کا اطلاق ہوتا ہے تو وہیں اخبار و رسائل کے ذرئعہ تخریبی نظریات کو عام کرنا بھی عسکریت پسندی کے زمرے میں آتا ہےـ عسکریت پسندی وہ ناسور ہے جو ترقّی کی راہ میں حائل ہوکر سماج و ملک کو غم و الم اور مایوسی کا نذرانہ پیش کرتا ہےـ