"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

34 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین)
|random_chance = None
|تجربہ کاری = دماغی و عقلی}}
 
'''شطرنج''' {{دیگر نام|انگریزی= chess}}، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک [[مربع]] [[بساط|تختے]] پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ یہ کھیل [[جنوبی ایشیا]] میں [[برصغیر|ہندوپاک برصغیر]] کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِس کا قدیم نام '''چَتُرنگ''' تھا۔ ( جو [[سنسکرت]] کے الفاظ “چتو+رانگا“ بہ معنی “چار+بازو“ سے نکلا ہے) [[عربی]] میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے [[حروفِ تہجی]] نہیں ہوتے اِس لیے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔
 
[[زمرہ:انفرادی کھیل]]
[[زمرہ:بھارتی ایجادات]]
[[زمرہ:صوتی مضامین]]
[[زمرہ:کھیل]]