"بریانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:قومی پکوان
سطر 13:
| other =
}}
'''بریانی''' چاول سے بنائے جانے والے ایک کھانے کا نام ہے جس میں چاول (عموماً باسمتی) کے ساتھ مختلف مسالے، گوشت، مچھلی اور سبزیاں ڈالی جاتی ہیں۔ لفظ ’بریانی‘ [[فارسی]] لفظ ’بریان‘ سے مشتق ہے جس کے معنی ’ تلا ہوا‘ یا ’ بھنا ہوا‘ کے ہیں۔
 
بریانی جنوبی ایشیا کے علاوہ [[عرب]] ممالک اور مغربی ممالک کے جنوب ایشیائی تارکین وطن میں مقبول ہے۔ اس کھانے کی کئی مقامی اقسام موجود ہیں، جن میں علاقے کی غذائی پیداوار یا ضرورت کے اعتبار سے تنوع پایا جاتا ہے۔ بریانی پاکستان میں نہایت مقبول ہے اور صرف پاکستان میں ہی اس کی کئی علاقائی تراکیب ہیں۔

== اجزائے ترکیبی ==
بریانی میں جو اجزا اور مصالحہ جات ڈالے جاتے ہیں وہ کسی مخصوص ترکیب کے لحاظ سے کم یا زیادہ ہو سکتے ہیں۔ تاہم عموماً ڈالے جانے والے اجزاء میں [[چاول]]، [[گھی]]، [[جائفل]]، [[جائفل|جاوتری]]، [[زیرہ]]، [[مرچ]]، [[لونگ]]، [[دارچینی|دار چینی]]، [[الائچی]]، [[کری پتا / تیز پات]]، [[دھنیا]]، [[پودینہ]]، [[ادرک]]، [[لہسن]] اور [[پیاز]] شامل ہیں۔ اس کے علاوہ [[زعفران]] بھی ڈالا جاتا ہے۔ چاولوں کے ساتھ ایک اہم جزو بھیڑ، بکرے، گائے یا مرغی کا گوشت، مچھلی یا جھینگا وغیرہ بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ گوشت کے بغیر بھی بریانی کی کئی اقسام بنائی جاتی ہیں۔ بریانی عام طور پر دہی، رائتہ، چٹنی اور اسی قسم کی دوسری چیزوں کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔
 
بریانی اور [[پلاؤ]] میں فرق یہ ہے کہ پلاؤ میں گوشت اور چاول باقی تمام اجزاء کے ساتھ ملا کر پکائے جاتے ہیں، جبکہ بریانی میں چاول (تڑکے والے یا سادہ) الگ سے پکائے جاتے ہیں اور گوشت یا سبزی جس میں خوب مصالحے ہوتے ہیں اسے الگ پکایا جاتا ہے۔ اس کے بعد چاولوں اور گوشت یا سبزی کو تہوں کی صورت میں ایک برتن میں لگایا جاتا ہے، جس سے سادہ، خوشبودار اور مصالحے والے چاولوں کا حسین امتزاج بن جاتا ہے۔ یہی امتزاج بریانی کا خاصہ ہے۔
 
== اقسام ==
=== ایرانی بریانی ===
[[صفوی سلطنت|صفوی]] دور میں ایران میں ’بریان پلاؤ ‘ بنایا جاتا تھا۔ گوشت کو ساری رات مختلف مصالحے اور دہی لگا کر چھوڑ دیا تھا اور پھر اسے تندور میں پکا لیا جاتا تھا۔ اس گوشت کو دم پخت چاولوں کے ساتھ پیش کیا جاتا تھا۔
ایران میں اب بھی بریانی کو بریانی کے علاوہ ’دم پخت‘ بھی کہا جاتا ہے۔ اور یہی نام کچھ جنوب ایشیائی ممالک (مثلاً [[میانمار]]) میں رد و بدل کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
ایران کے شہر اصفہان میں ایک خاص کھانے کو بھی بریانی کہا جاتا ہے۔ جو بھیڑ کے گوشت سے بنائی جاتی ہے اور اسے [[نان تافتان]] کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 36 ⟵ 35:
{{بھارتی پکوان}}
 
[[زمرہ:مہاجری پکوان]]
[[زمرہ:تلنگانہ کے پکوان]]
[[زمرہ:آشوری پکوان]]
[[زمرہ:انڈے کے پکوان]]
سطر 52 ⟵ 49:
[[زمرہ:پاکستانی چاول کے پکوان]]
[[زمرہ:پنجابی پکوان]]
[[زمرہ:تلنگانہ کے پکوان]]
[[زمرہ:چاول کے پکوان]]
[[زمرہ:حیدرآبادی پکوان]]
سطر 62 ⟵ 60:
[[زمرہ:عراقی پکوان]]
[[زمرہ:عرب پکوان]]
[[زمرہ:مہاجریقومی پکوان]]
[[زمرہ:کرد پکوان]]
[[زمرہ:کولکاتا کی ثقافت]]
[[زمرہ:کویتی پکوان]]
[[زمرہ:گجراتی پکوان]]
سطر 68:
[[زمرہ:مرغ کے پکوان]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے پکوان]]
[[زمرہ:کولکاتامہاجری کی ثقافتپکوان]]