"جام کمال خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30:
}}
 
'''جام میر کمال خان آلیانی''' ایک [[پاکستانی]] سیاست دان ہیں جو موجودہ [[وزیر اعلیٰ بلوچستان]] ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے [[صوبائی اسمبلی بلوچستان]] کے رکن بن چکے ہیں۔
 
اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک [[قومی اسمبلی پاکستان]] کے رکن تھے۔ وہ [[نواز شریف]] کی وزارت عظمی (2013ء - 2017ء) اور [[شاہد خاقان عباسی]] کی وزارت (2017ء - 2018ء) کے عہد میں وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل رہے۔