"صادق محمد خان سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (خودکار: خودکار درستی املا ← موقع، اور، وزیر اعظم، دیے، کر دیا، کارروائی، ہو گیا؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
== سلسلہ نسب ==
نواب آف بہاولپور حضرت عباس بن عبد المطلب رضی اللہ عنہ کے خاندان سے ہیں ان کا شجرہ نسب کچھ یوں ہے
* صادق محمد خان سوم بن [[محمد بہاول خان سوم]] بن [[صادق محمد خان دوم]] بن [[محمد بہاول خان دوم]] بن نواب فتح خان اول بن نواب [[صادق محمد خان اول]] بن نواب مبارک خان اول بن بہادر خان دوم بن فیروز یا پیروج خان بن امیر محمد خان دوم بن بھکھر خان دوم بن بہادر خان بن بھکھر خان بن ہیبت خان بن امیر صالح خان بن امیر چندر خان بن داؤد خان دوم بن بن محمد خان بن محمود خان بن داؤد خان بن امیر چنی خان بن بہاءاللہ عرف بھلا خان بن امیر فتح اللہ خان بن سکندر خان بن عبد القدر یا قاہر خان بن امیر اِبان خان بن سلطان احمد ثانی بن شاہ مزمل بن شاہ عقیل بن سلطان سہیل بن سلطان یاسین بن [[احمد المستنصر باللہ الثانی]] بن [[الظاہر بامر اللہ]] بن [[الناصر لدین اللہ]] بن ابو محمد الحسن [[المستضی بامر اللہ]] بن [[المستنجد باللہ]] بن [[المقتفی لامر اللہ]] بن [[المستظہر باللہ]] بن [[المقتدی بامر اللہ]] بن [[القائم بامر اللہ]] بن [[القادر باللہ]] بن [[المقتدر باللہ]] بن [[المعتضد باللہ]] بن [[الموفق باللہ]] بن [[المتوکل علی اللہ]] بن [[المعتصم باللہ]] بن [[ہارون الرشید]] بن [[المہدی باللہ]] بن [[ابو جعفر المنصور]] بن [[محمد بن علی بن عبد اللہ|محمد]] بن [[علی بن عبد اللہ بن عباس|علی]] بن [[عبد اللہ بن عباس|عبداللہ]] (رضی اللہ عنہ) بن [[عباس بن عبد المطلب]] (رضی اللہ عنہ)۔ <ref>گزیٹر آف ریاست بہاولپور 1904ء مولف محمد دین اردو مترجم یاسر جواد صفحہ 231</ref>
 
== ولی عہدی ==
92,370

ترامیم