"جست" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:صوتی مضامین
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
ہوا سے جست پر تیزی سے آکسائیڈ (زنگ) کی تہ بن جاتی ہے مگر اس کے بعد یہ عمل رک جاتا ہے اور مزید آکسائیڈ نہیں بنتا۔(اس کے برعکس لوہا مسلسل زنگ کھاتا رہتا ہے۔)
[[تیزاب]] جست پر تیزی سے عمل کرتے ہیں اور پانی ملا تیزاب بھی جست کو گلا دیتا ہے۔[[کاسٹک سوڈا]] بھی جست کو آکسیڈایز کر کے گلا دیتا ہے۔
 
= تاریخ =
دریافت سے قبل جست کو سلطنت بابل اور سلطنت اشوریہ میں '''۳،۰۰۰ء''' قبل مسیح میں معدنیات کی صورت میں تانبے کے ساتھ پتیل کی صورت میں استعمال کیا جاتا تھا- بھارت میں تیروھیں صدی میں یہ پہلی بار الگ کیا گیا-<ref>{{Cite web|url=https://www.rheinzink.com/en/quality/the-history-of-zinc/|title=The History of Zinc|date=|accessdate=|website=|publisher=|last=|first=}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جست»