"تاریخ ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 16:
بیابان ایران کے جنوبی اورمغربی علاقہ کاجو ارتباط [[بین النہرین]] سے ہے اس سے معلوم ہوتاہے کہ یہ علاقہ دوسرے علاقوں سے پہلے تاریخی دور میں داخل ہوگیاتھا اس لئے کہ قبل از میلادی کے تیسرے ہزارہ کے شروع میں [[خوزستان]] کے بیابان میں جو خطی تصویریں اختراع کی گئی ہیں ان کو”ایلامی آغازین“ کہاجاتا ہے ۔ اس خط کے نمونے سیلک میں، ٹیلہ کنگاور کے گہرائی ،ٹیلہ ملیان [[فارس]] یہاں تک کہ [[زابل]] کے جلے ہوئے شہر میں بھی ملتے ہیں جو کہ اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ اس زمانے میں مغربی ایران کے بیابان دوسری جگہوں کے بیابان سے ثقافتی اتصال رکھتے تھے۔
 
[[پیرانشہر]] شہر 8000 سال کی تاریخ کے ساتھ ایران کا سب سے قدیم تہذیب ہے. <ref>https://persiadigest.com/Piranshahrs-8000-year-old-artifacts-unearthed</ref> <ref>https://nation.com.pk/08-Jan-2019/8-000-years-old-artifacts-unearthed-in-iran</ref> <ref>https://pk.shafaqna.com/EN/AL/15972</ref> <ref>https://newspakistan.tv/8000-years-old-artifacts-unearthed-in-iran/</ref>
 
==قدیم ایرانی قومیں==