"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ محرک راستہ کو موٹر وے کی جانب منتقل کیا: مستعمل
غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1:
[[فائل:Avtocesta a1 IMG 2347,.jpg|تصغیر|250px|ایک محرکموٹر راستہوے]]
[[فائل:Fizzis Photography at Motorway KalarKahar.jpg|تصغیر|Fizzis Photography at Motorway KalarKahar]]
'''محرکموٹر راستہ''' یا '''محرکی راستہوے''' {{دیگر نام|انگریزی=Controlled-access highway یا motorway}} دراصل تیز رفتار [[گاڑی|ناقلی]]ذرائع نقل و حمل کی[[آمدرفت|آمدورفت]] کے لیے بنائی گئی [[شاہراہ]] کو کہاجاتاکہا جاتا ہے۔ یہ ایک [[آمدرفتی اشارات]] اور [[intersection|چوراہات]]دوراہا یا چوراہا (intersections) کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گزرسکتیگزر سکتی ہے۔ راہموٹر محرکوے اور ایک [[شاہراہ]] میں بنیادی فرق [[ٹیکنالوجی]] کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہوسکتیہو سکتی ہے جبکہجب کہ موٹر محرکیوے راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری [[گاڑی|گاڑیاں]] بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل [[ٹیکنالوجی|تکنیکی]] سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔
 
== اشتقاقیات ==
یہاں محرک کا لفظ خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی کے لیے آیا ہے اور ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ مُحرَّک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیے ر پر زیر لا کر محرِّک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے۔<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref> سریع الحرکت گذرگاہ کے علاوہ [[سائنس|علم]] [[نقل و حمل|نقل و حمل]] میں راہ محرک سے، سڑکوں کی ایک جماعت بندی اور تقرر کا تصور بھی اخذ کیا جاتا ہے۔ محرکی راستہ کے لیے چند متبادل اِصطلاحات یہ ہیں: راہِ محرک، آزادرستہ (freeway)، منضبط رسائی شاہراہ / محدود رسائی شاہراہ (controlled-access highway)، رستۂ محرّک، محرّک رستہ، محرّکی رستہ، رستۂ سیّار، سیّار رستہ، سریع راستہ (expressway)، موٹر وے، وغیرہ۔
 
== مختلف ممالک میں محرکی راستے ==
=== پاکستان ===
<small>''اصل مقالہ: [[پاکستان کے محرکی راستے]] (Motorways of Pakistan)''</small>
 
[[پاکستان]] میں محرکی راستے؛ [[کار|سیارات]] (motor cars)، [[بس|حافلہ (bus)]] [[چوناقل|چوپہیّوں]] (wagon) اور [[شاحنہ|شاحنات]] (truck) کے لیے کھلی ہیں۔ موٹر وے پر پیدل، [[دوچرخہ|سائیکل]]، [[موٹر سائیکل]]، ریڑھی اور دوسری آہستہ چلنے والی [[آمدرفت|ٹریفک]] کا داخلہ ممنوع ہے۔ پاکستان میں آزادرستہ استعمال کرنے کے لیے ٹیکس لاگو ہے۔
* [[موٹروے ایم-ون|ایم 1]] : [[پشاور]] تا [[اسلام آباد]]
155 کلومیٹر - 4 لین (تکمیل : [[2007ء]])
* [[موٹروے ایم-ٹو|ایم 2]] : [[اسلام آباد]] تا [[لاہور]]
367 کلومیٹر - 6 لین (تکمیل : [[1997ء]])
* [[موٹروے ایم-تھری|ایم 3]] : [[پنڈی بھٹیاں]] تا [[فیصل آباد]]
53 کلومیٹر - 4 لین (تکمیل : )
* [[موٹروے ایم-فور|ایم 4]] : [[فیصل آباد]] تا [[ملتان]]
243 کلومیٹر - 4 لین (زیر تکمیل)
* ایم 5 : [[ملتان]] تا [[ڈیرہ غازی خان]]
84 کلومیٹر - 6 لین (زیر تکمیل)
* ایم 6 : [[ڈیرہ غازی خان]] تا [[کاکڑ]]
467 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)
* ایم 7 : [[کاکڑ]] تا [[کراچی]]
280 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)
* ایم 8 : [[رتو ڈیرو]] تا [[گوادر]]
995 کلومیٹر - 2 لین (زیر تکمیل)
* ایم 9 : [[کراچی]] تا [[حیدرآباد]]
136 کلومیٹر - 4 لین (زیر تکمیل)
* ایم 10 : [[کراچی]] تا شمالی بائی پاس
64 کلومیٹر - 4، 6، 8 لین (زیر تکمیل)
 
== مزید دیکھیے ==